مجھے امی نے نہیں پالا بلکہ.. سگی ماں کے ہوتے ہوئے فرح اقرار کو کس نے پالا؟ بتاتے ہوئے رو پڑیں

"میری پرورش میری خالہ نے کی کیونکہ جب میری پیدائش ہوئی تو میری والدہ بہت چھوٹی تھیں، میں ان کی پہلی اولاد تھی. میری کا انتقال 2019 میں ہوا اور اس وقت میں پاکستان میں نہیں تھی. جب ان کا انتقال ہوا تو میں سعودی عرب میں عمرہ کر رہی تھی. خالہ کے جنازے میں شرکت نہیں کی حالانکہ جانے سے پہلے انھیں سلام کر کے گئی تھی لیکن کبھی اندازہ نہیں لگا سکتی تھی کہ وہ مجھے اس طرح چھوڑ جائیں گی. ان کے لیے بہت دعائیں کیں، وہ بہت بیمار تھیں. پھر بہن نے مجھے ان کی موت کی اطلاع دی، یہ ایک مشکل وقت تھا، میں نے ان کے لیے عمرہ بھی کیا، میں اپنی والدہ سے زیادہ اپنی خالہ سے زیادہ قریب تھی۔

یہ کہنا ہے فرح اقرار کا جو ایک شاندار پاکستانی ٹیلی ویژن میزبان اور سابق نیوز اینکر ہیں۔ وہ معروف نیوز اور انٹرٹینمنٹ چینلز میں بطور میزبان کام کر چکی ہیں۔ اب فرح اقرار اپنے شوہر اور اہل خانہ کی وجہ سے لاہور منتقل ہو گئی ہیں سات ہی وہ کامیابی سے اپنا یوٹیوب چینل چلا رہی ہیں۔ وہ اپنے یوٹیوب اکاؤنٹ پر روزانہ vlogs پوسٹ کرتی ہیں۔ آج فرح نے یوٹیوب وی لاگر سٹرانگ عظمیٰ کو انٹرویو دیا جس میں وہ اپنی والدہ کی بہن کے بارے میں بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں اور رو پڑیں. انھوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ ان کا بچپن عام بچوں سے مختلف تھا کیونکہ ان کی پرورش ان کی والدہ کھ بجائے خالہ نے کی تھی.

Farah Iqrar Got Emotional While Remembering Her Mother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Farah Iqrar Got Emotional While Remembering Her Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Farah Iqrar Got Emotional While Remembering Her Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   13741 Views   |   27 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مجھے امی نے نہیں پالا بلکہ.. سگی ماں کے ہوتے ہوئے فرح اقرار کو کس نے پالا؟ بتاتے ہوئے رو پڑیں

مجھے امی نے نہیں پالا بلکہ.. سگی ماں کے ہوتے ہوئے فرح اقرار کو کس نے پالا؟ بتاتے ہوئے رو پڑیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے امی نے نہیں پالا بلکہ.. سگی ماں کے ہوتے ہوئے فرح اقرار کو کس نے پالا؟ بتاتے ہوئے رو پڑیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔