مجھے کسی نے زہر دیے دیا تھا، دنیا جیسے ختم ہی ہوگئی تھی ۔۔ عمران نذیر کو جب زہر دیا گیا تو ان کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ پہلی بار بیماری سے متعلق بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپنر عمران نذیر نے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کے پروگرام میں انکشاف کیا کہ انہیں کیرئیر کے عروج پر زہر دے دیا گیا تھا۔

1999ء سے 2012ء کے درمیان پاکستان کیلئے 8 ٹیسٹ، 79 ون ڈے اور 25 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کھیلنے والے عمران نذیر نے پہلی بار گزشتہ برس اپنی بیماری سے متعلق انکشاف کیا تھا جبکہ اب انہوں نے مزید تفصیلات بتائی ہیں۔

سابق اوپنر نے بتایا کہ جب میرا ایم آر آئی اسکین ہوا تو پتہ چلا کہ مجھے ایک انتہائی سست رفتار زہر مرکری دیا گیا تھا، یہ آپ کے جوڑوں تک پہنچتا ہے اور انہیں نقصان پہنچاتا ہے۔ 8 سے 10 سالوں کے درمیان میرے جوڑوں کا علاج کیا گیا جو تقریباً خراب ہوچکے تھے۔

عمران نذیر نے مزید بتایا کہ انہیں بہت سے لوگوں پر شک تھا لیکن میں نے کب اور کیا کھایا، میں نہیں جان سکتا کیونکہ مرکری فوری اثر نہیں کرتا اس لیے نہیں معلوم کس نے کیا کیا۔

عمران نذیر نے کہا کہ 8 سے 10 سال تک، ان کے تمام جوڑوں کا علاج کیا گیا اس دوران میری ساری جمع پونجی ختم ہوگئی تھی۔

انہوں کا کہنا تھا کہ اس تمام وقت میں میری اہلیہ میرے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی رہیں، مجھے کبھی اکیلا نہیں چھوڑا اور اس سب کیلئے میں ان کا شکرگزار رہوں گا۔

Imran Nazir Talks About His Painfull Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Imran Nazir Talks About His Painfull Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Imran Nazir Talks About His Painfull Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   978 Views   |   19 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 30 December 2024)

مجھے کسی نے زہر دیے دیا تھا، دنیا جیسے ختم ہی ہوگئی تھی ۔۔ عمران نذیر کو جب زہر دیا گیا تو ان کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ پہلی بار بیماری سے متعلق بتا دیا

مجھے کسی نے زہر دیے دیا تھا، دنیا جیسے ختم ہی ہوگئی تھی ۔۔ عمران نذیر کو جب زہر دیا گیا تو ان کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ پہلی بار بیماری سے متعلق بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے کسی نے زہر دیے دیا تھا، دنیا جیسے ختم ہی ہوگئی تھی ۔۔ عمران نذیر کو جب زہر دیا گیا تو ان کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ پہلی بار بیماری سے متعلق بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔