اب شوگر کنٹرول کرنا ہوا آسان ۔۔۔ روزانہ ایک چمچ زیرہ کیسے آپ کی بڑھتی شوگر کو کنٹرول کرسکتا ہے؟ جانیئے بہترین ٹپ

زیرہ ہمارے کچن میں موجود ایسا گر مصالحہ ہے جس کی افادیت کو ہر شخص نہیں جانتا ہے، جبکہ یہ اتنیا چھوٹا سا ہے، مگر کام اس کے بڑے اور اہم ہیں، اگر آپ بھی غور کریں تو زیرہ آپ صرف کھانا بنانے اور بھگار ڈالنے کے لئے گھر میں استعمال کرتے ہیں، مگر چونکہ کے-فوڈ میں ہم آپ کی رہنمائی ہر کھانے کی چیز سے متعلق کرتے ہیں اور آج بھی ہم آپ کو چھوٹے سے زیرے کے مہنگے فائدے بتانے جا رہے ہیں ، چونکہ آج کل ہر گھر میں کوئی نہ کوئی شوگر کا مریض ہے جس کو میٹھا کھانے سے منع کیا جا رہا ہوتا ہے مگر اس کا دل للچاتا ہے اور وہ بد پرہیزی کر بیٹھتا ہے جس کا نتیجہ شوگر بڑھنے کی ایک عام وجہ بن جاتا ہے۔ ایسے میں شوگر کو کنٹرول کرنے کا بہترین ذریعہ اور استعمال جانیں اور آپ بھی فٹ نظر آئیں۔

شوگر زیرے سے کنٹرول کرنے کی ٹپ:

٭ روزانہ نہارمنہ ایک گلاس نیم گرم پانی کے ستاھ ایک چمچ زیرے کو پھانک لیں۔
٭ کھانوں میں زیرے کا استعمال بڑھا دیں۔
٭ دوپہر میں 12 بجے کے وقت ایک کپ دہی کے ساتھ دو چمچ زیرے کو ڈال کر کھائیں۔
٭ سلاد میں نمک اور لیموں کے ساتھ چٹکی بھر زیرے کو بھی ڈال لیں۔
٭ رات کو سوتے وقت ایک کپ دودھ میں زیرہ ڈال کر پی لیں۔۔

فائدہ کیوں؟

٭زیرہ میں وٹامن اے ،وٹامن سی ،وٹامن بی ۶،وٹامن ای، کاپر، پروٹین ،آئرن، کیلشیم، پوٹاشیم، میگنیشیم، زنک اور سلینیم پایا جاتا ہے جو کہ مناسب طریقوں سے استعمال کرنے پر شوگر کے مرض کو کنٹرول کرنے کی اہم وجہ بنتی ہے۔

Zeera Se Sugar Control Karne Ka Tarika

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Zeera Se Sugar Control Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Zeera Se Sugar Control Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   21926 Views   |   09 Jun 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

اب شوگر کنٹرول کرنا ہوا آسان ۔۔۔ روزانہ ایک چمچ زیرہ کیسے آپ کی بڑھتی شوگر کو کنٹرول کرسکتا ہے؟ جانیئے بہترین ٹپ

اب شوگر کنٹرول کرنا ہوا آسان ۔۔۔ روزانہ ایک چمچ زیرہ کیسے آپ کی بڑھتی شوگر کو کنٹرول کرسکتا ہے؟ جانیئے بہترین ٹپ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اب شوگر کنٹرول کرنا ہوا آسان ۔۔۔ روزانہ ایک چمچ زیرہ کیسے آپ کی بڑھتی شوگر کو کنٹرول کرسکتا ہے؟ جانیئے بہترین ٹپ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔