ﷲ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں۔۔ شادی کے 10سال بعد جوڑے کو ﷲ نے اولاد سے نواز دیا، ڈاکٹرز نے حمل ٹھہرانے کا کون سا طریقہ بتایا؟

ہر جوڑے کی شادی کے بعد خواہش یہی ہوتی ہے کہ ﷲ تعالیٰ جلد از جلد انہیں اولاد کی نعمت سے نواز دے- تاہم جب ایک مخصوص وقت تک وہ اس نعمت سے محروم رہتے ہیں تو انہیں فکر لاحق ہوتی ہے جس کے بعد طرح طرح کے ٹوٹکے یا پھر ڈاکٹروں کے چکر شروع ہوجاتے ہیں- لیکن یاد رکھیں ﷲ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں- اگر اولاد آپ کے نصیب میں ہوگی تو اس نعمت سے ضرور نوازا جائے گا- اس میں کوئی شک نہیں ﷲ تعالیٰ نے اتنے زیادہ طول وقت کے بعد بھی جوڑوں کو اولاد کی نعمت سے نوازا ہے کہ سائنس بھی اس وقت تک ہار مان چکی تھی-

تاہم بےاولادی کے کچھ مسائل کا حل پھر بھی ابھی میڈیکل سائنس میں موجود ہے- ایسا ہی ایک حل پیش کر رہی ہیں ڈاکٹر مصباح ملک جو حاملہ ہونے کا طریقہ بتانے کے ساتھ ساتھ اپنے تجربات بھی شئیر کر رہی ہیں تاکہ مریض مایوسی کا شکار بھی نہ ہوں-

10 Sal Baad Pedaish

Discover a variety of News articles on our page, including topics like 10 Sal Baad Pedaish and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 10 Sal Baad Pedaish to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahzad  |   In News  |   0 Comments   |   3119 Views   |   22 May 2023
About the Author:

Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ﷲ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں۔۔ شادی کے 10سال بعد جوڑے کو ﷲ نے اولاد سے نواز دیا، ڈاکٹرز نے حمل ٹھہرانے کا کون سا طریقہ بتایا؟

ﷲ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں۔۔ شادی کے 10سال بعد جوڑے کو ﷲ نے اولاد سے نواز دیا، ڈاکٹرز نے حمل ٹھہرانے کا کون سا طریقہ بتایا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ﷲ کے گھر دیر ہے اندھیر نہیں۔۔ شادی کے 10سال بعد جوڑے کو ﷲ نے اولاد سے نواز دیا، ڈاکٹرز نے حمل ٹھہرانے کا کون سا طریقہ بتایا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔