بیکنگ سوڈا سے جوڑوں کے تکلیف دہ درد کا آسان گھریلو علاج

پانی میں بیکنگ سوڈا کو ملا کر پینا جوڑوں کے درد میں کمی لانے میں مدد دے سکتا ہے۔یہ دعویٰ یورپی ملک جارجیا میں ہونے والی ایک تحقیق کے دوران سامنے آیا۔لگ بھگ ہر کچن میں موجود بیکنگ

سوڈا جوڑوں کے امراض کے شکار افراد کے دفاعی نظام کو متاثرہ حصوں پر حملہ آور سے روکنے میں مدد دے سکتا ہے جو کہ تکلیف دہ ورم کا باعث بنتا ہے۔

میڈیکل کالج آف جارجیا کی تحقیق میں بتایا گیا کہ بیکنگ سوڈا ملے پانی کا 2 ہفتے تک استعمال لوگوں کے اندر جسمانی دفاعی نظام کے ایسے خلیات کو کم کرتا ہے جو کہ جوڑوں میں ورم کا باعث بنتے ہیں۔

تحقیق کے مطابق یہ جسمانی ورم سے لاحق ہونے والے امراض کا ممکنہ طور پر ایک محفوظ طریقہ ہے۔محققین کے مطابق بیکنگ سوڈا اندرونی اعضاءمیں موجود ان خلیات پر اثرانداز ہوتا ہے جو کہ جسم کو خبردار کرتے ہیں کوئی نقصان دہ یا حملہ آور داخل ہوا ہے اور اس کے لیے ردعمل ظاہر کرنا چاہئے۔انہوں نے کہا کہ بیکنگ سوڈا ملا پانی پینا ان خلیات کو دفاعی نظام کے ردعمل کو شروع کرنے سے روک سکتا ہے۔

اس تحقیق کے دوران جب صحت مند افراد کو بیکنگ سوڈا ملے پانی کو پلایا گیا تو ان میں مخصوص خلیات کے علاوہ ٹی سیلز کی سطح میں بھی کمی دیکھی گئی جنھیں جسمانی ورم کی ایک بڑی وجہ سمجھا جاتا ہے۔اس تحقیق کے نتائج جریدے جرنل آف Immunology میں شائع ہوئے

Joron Ke Dard Ka Ilaj

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Joron Ke Dard Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Joron Ke Dard Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Aqib Shahzad  |   In Health and Fitness  |   1 Comments   |   7711 Views   |   27 Aug 2020
About the Author:

Aqib Shahzad is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Aqib Shahzad is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

Sir , You did not mention the quantities (Soda ----- Water)

  • Abdul Hanan Mughal, Zarqa , Jordan

بیکنگ سوڈا سے جوڑوں کے تکلیف دہ درد کا آسان گھریلو علاج

بیکنگ سوڈا سے جوڑوں کے تکلیف دہ درد کا آسان گھریلو علاج ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیکنگ سوڈا سے جوڑوں کے تکلیف دہ درد کا آسان گھریلو علاج سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔