گیس کی لیکیج بھی ہوتی ہے ۔۔ اگر آپ کا فریج بھی کچن میں رکھا ہوا ہے تو جانیئے فریج کو کچن میں رکھنے کے کیا نقصانات ہیں؟

فریج ہر گھر کی ضرورت ہے کیونکہ اس کے بناء بچے ہوئے کھانے اور سبزیوں کو تازہ رکھنے کا دوسرا کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ اکثر لوگ کچن میں فریج رکھتے ہیں تاکہ جس چیز کی ضرورت ہو وہ فوری نکال کر استعمال کی جاسکے لیکن ایسا کرنے سے فریج کو ضرور نقصان پہنچتا ہے۔ لیکن چلیں آج آپ کو کے فوڈز میں بتاتے ہیں کہ کچن میں فریج کو رکھنے سے کیا نقصان ہوتا ہے۔

نقصان:

٭ کچن میں فریج رکھنے سے اس کی گیس بار بار ختم ہو جاتی ہے کیونکہ چولہے کی گرمائش فریج کی گیس پر اثرانداز ہوتی ہے۔
٭ فریج کے دروازے کی سائیڈ میں موجود ربڑ کی چپک کچن کی گرمائش کی وجہ سے جلد از جلد ختم ہوتی ہے۔
٭ فریج کو چولہے کے پاس رکھنے سے دمہ کا مرض بھی ہوسکتا ہے اور پھیپھڑوں کی تکلیف بھی کیونکہ ایک سائنسی تحقیق کے مطابق چولہے
سے گیس کا اخراج ہوتا ہے اور فریج سے بھی گیس نکلتی ہے جو آپس میں ملنے سے ایک کیمیائی عنصر پیدا کرتی ہے جو ہماری صحت پر بری طرح اثرانداز ہوسکتا ہے۔
٭ لوگوں کے فریزر کے حصے میں برف کم جمتی ہے۔ وہ اس وجہ سے ہوتی ہے کیونکہ اطراف کا درجہ حرارت باہر کے درجہ حرارت سے بہت تبدیل ہوتا ہے یوں برف جمنے میں مسئلہ ہوتا ہے۔
٭ فریج کے ڈبے میں اکثر رکھی جانے والی سبزیاں گل جاتی ہیں یہ ایک عام بات ہے۔ لیکن کچن میں فریج رکھنے سے یہ زیادہ جلدی خراب ہوتی ہیں۔

Kitchen Mein Fridge Rakhne Ke Nuqsanat

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Kitchen Mein Fridge Rakhne Ke Nuqsanat and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kitchen Mein Fridge Rakhne Ke Nuqsanat to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   2985 Views   |   16 Oct 2022

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

گیس کی لیکیج بھی ہوتی ہے ۔۔ اگر آپ کا فریج بھی کچن میں رکھا ہوا ہے تو جانیئے فریج کو کچن میں رکھنے کے کیا نقصانات ہیں؟

گیس کی لیکیج بھی ہوتی ہے ۔۔ اگر آپ کا فریج بھی کچن میں رکھا ہوا ہے تو جانیئے فریج کو کچن میں رکھنے کے کیا نقصانات ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گیس کی لیکیج بھی ہوتی ہے ۔۔ اگر آپ کا فریج بھی کچن میں رکھا ہوا ہے تو جانیئے فریج کو کچن میں رکھنے کے کیا نقصانات ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔