39 بیویاں اور 89 بچے.. ایک ہی خاندان کے 200 افراد اس گھر میں کیسے رہتے ہیں؟

"ہم سب آج بھی اکھٹے کھانا کھاتے ہیں. ایک بڑا سا ہال ہے جہاں گھر کے سارے لوگ دن میں دو بار جمع ہوتے ہیں اور مل کر کھانا کھاتے ہیں. ہم ہمیشہ ساتھ رہنا چاہتے ہیں"

یہ کہنا ایک ایسے شخص کا ہے جس کا خاندان 200 افراد پر مشتمل ہے. بھارت کی میزورام کے گاؤں بکتونگ میں ایک ایسا گھر ہے جس میں دنیا کا سب سے بڑا خاندان اکھٹے رہتا ہے. اس گھر میں پہلے 200 افراد تھے البتہ گزشتہ برسوں گھر کے سربراہ زیونا کے انتقال کے بعد یہ تعداد 199 رہ گئی ہے.

زیونا کی 38 بیویاں، 89 بچے اور 36 پوتے نواسیاں ہیں۔ زیونا کا انتقال 2021 میں 76 برس کی عمر میں ہوا تھا البتہ ان کا خاندان آج بھی ایک ہی چھت کے نیچے رہ رہا ہے۔ زیونا کے کچھ بچوں شادی شدہ ہیں اور کئی بیٹوں نے والد کے نقش و قدم پر چلتے ہوئے زیادہ شادیاں کی ہیں.

تمام گھر والے ایک بات پر متفق ہیں کہ کچھ بھی ہوجائے وہ سب ہمیشہ ساتھ رہیں گے. پورا خاندان اپنے وسائل کو بہترین انداز میں بانٹ کر ایک دوسرے کے لئے آسانی پیدا کرتا ہے.

Family Of 200 People Living Together Interesting Story

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Family Of 200 People Living Together Interesting Story and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Family Of 200 People Living Together Interesting Story to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1152 Views   |   14 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 November 2024)

39 بیویاں اور 89 بچے.. ایک ہی خاندان کے 200 افراد اس گھر میں کیسے رہتے ہیں؟

39 بیویاں اور 89 بچے.. ایک ہی خاندان کے 200 افراد اس گھر میں کیسے رہتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 39 بیویاں اور 89 بچے.. ایک ہی خاندان کے 200 افراد اس گھر میں کیسے رہتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔