موجودہ تیزرفتار بھاگتی دوڑتی زندگی میں ہم سب کا لائف اسٹائل پہلے سے بہت مختلف ہو چکا ہے۔ اس لائف اسٹائل میں ہمارے پاس وقت نہیں ہے کہ ہم ایکسر سائز کریں، چہل قدمی کریں، یا اپنی کھانے پینے کی عادات کو متوازن بنائیں۔ ایسے میں اگر اپنے اطراف میں نظر دوڑائیں تو زیادہ تر مرد و خواتین ایسے نظر آئیں گے جن کے پیٹ نکلے ہوئے ہیں وزن بڑھے ہوئے ہیں۔ اس میں عمر کی کوئی قید نہیں ہے۔ ان میں نوجوان بھی شامل ہیں، جوان بھی اور بزرگ بھی۔ اگر ہم اپنا لائف اسٹائل بہتر نہیں بنا سکتے تو ایسا کیا کریں کہ ہم بغیر کسی محنت کے اپنے آپ کو اسمارٹ بھی بنا لیں اور دیکھنے میں بھی خوبصورت لگیں۔ آپ کی اسی مشکل کے حل کے لئے ہم ڈاکٹر بلقیس کا بہت آسان نسخہ لے کر آئے ہیں جو آپ کے بڑھے ہوئے پیٹ کو کم کر کے آپ کو متنا سب شخصیت کا مالک بنا دے گا ۔
فلفل دراز:۔
ناشتے کے بعد روزانہ لونگ پیپر (ترکٹا) پاؤڈر کا ایک چوتھائی چائے کا چمچ اور رات کو کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے پانی میں ملا کر پئیں۔ اس کو ہفتے میں تین دن استعمال کریں۔ یہ آپ کے پیٹ کی چربی کو گھلا دے گا۔
Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Pait Ki Charbi Kam Karne Wali Drink and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Pait Ki Charbi Kam Karne Wali Drink to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Laraib is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Laraib is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
پیٹ کی چربی اور بڑھتا وزن اب کریں کم ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا ایک خاص ڈرنک جو ہر کوئی استعمال کرے اور فٹ نظر آئے
پیٹ کی چربی اور بڑھتا وزن اب کریں کم ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا ایک خاص ڈرنک جو ہر کوئی استعمال کرے اور فٹ نظر آئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ پیٹ کی چربی اور بڑھتا وزن اب کریں کم ۔۔ ڈاکٹر بلقیس نے بتایا ایک خاص ڈرنک جو ہر کوئی استعمال کرے اور فٹ نظر آئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔