کاش فون پر ہی نانی سے بات کر لیتا.. فہد شیخ مرحومہ نانی کو یاد کر کے رو پڑے

"مجھے ابھی تک اس بات کا احساس جرم ہوتا ہے کہ میں نے اپنی نانی کے ساتھ اچھا وقت نہیں گزرا اور اب وہ ہر وقت افسوس کرتا ہوں کہ کاش نانی کے ساتھ زیادہ وقت گزارا ہوتا"

یہ کہنا ہے اداکار فہد شیخ کا جو نانی کو یاد کرتے ہوئے وصی شاہ کے شو کے دوران ہی میں آبدیدہ ہوگئے.

فہد شیخ نے اس بات کا انکشاف کیا کہ ان کی پرورش نانی نے کی. جب کہ زندگی یے سب سے بڑے دکھ کے متعلق فہد شیخ کا کہنا تھا کہ انہیں سب سے زیادہ پچھتاوا اس بات کا ہوتا ہے کہ کاش وہ اپنی نانی کے ساتھ مزید اور اچھا وقت گزار لیتے یا کم سے کم فون پر ہیزیادہ باتیں کر لیتے.

فہد شیخ نے اس حوالے سے مزید کہا کہ ان کی نانی کا انتقال 8 ماہ پہلے ہی ہوا ہے اور وہ انھیں پیار سے کیکو کہتی تھیں. نانی ان سے اتنی محبت کرتی تھیں کہ اپنے بچوں تک سے لڑ جایا کرتی تھیں لیکن چونکہ انھیں کام کے سلسلے میں انہیں لاہور سے کراچی آنا پڑا جس کے باعث آخری سالوں میں نانی کے ساتھ اچھا وقت نہیں گزار سکے. آج بھی کسی ساتھی اداکار کو اپنے پیاروں سے یہ کہتے دیکھتا ہوں کہ بعد میں بات کروں گا تو ان سے کہتا ہوں کہ ابھی بات کرلیں کیوں کہ بعد کا کوئی بھروسہ نہیں ہوتا.

Fahad Shaikh Nani Ko Yaad Kar Kay Ro Paray

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Fahad Shaikh Nani Ko Yaad Kar Kay Ro Paray and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fahad Shaikh Nani Ko Yaad Kar Kay Ro Paray to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6448 Views   |   17 Feb 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 December 2024)

کاش فون پر ہی نانی سے بات کر لیتا.. فہد شیخ مرحومہ نانی کو یاد کر کے رو پڑے

کاش فون پر ہی نانی سے بات کر لیتا.. فہد شیخ مرحومہ نانی کو یاد کر کے رو پڑے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کاش فون پر ہی نانی سے بات کر لیتا.. فہد شیخ مرحومہ نانی کو یاد کر کے رو پڑے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔