5 Benefits Of Apple Cider Vinegar

Apple cider vinegar (saib ka sirka) benefits: Apple cider vinegar is beneficial for health in many ways. Apple cider can be used as a health tonic. You can also use apple cider vinegar for skin problems. Apple cider vinegar also helps in diabetes, cancer, skin problems, weight loss and cholesterol.

Here are some ways from which you can use apple cider vinegar:

سیب کے سرکہ کے فائدے
سیب کا سرکہ حیرت انگیز طریقے سے ہماری صحت کے لیے بہت مفید ہے ۔ سیب کے سرکے کو ایک ہیلتھ ٹانک کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا سکتا ہے ۔ سیب کا سرکہ جلد کے مسائل جیسے کینسر ، شوگر ، وزن گھٹا نا ، کولیسٹرول کم کرنے میں انتہائی مفید ہے ۔ سیب کے سرکہ کے چند استعمالات درج ذیل ہیں ۔



1. Heals Sunburn

Apple cider vinegar is known to cure sunburns. It helps to soothe the pain and make the healing process fast.

How to Use:

• Mix half a cup apple cider vinegar with 4 cups of water.
• Douse a wash cloth with the solution and apply to sunburned skin.
• Massage it for a while.
• Repeat this several times daily for few days until your condition improves.

سورج کی شعاعوں سے جھلسی جلد :
سیب کا سرکہ سن برن ٹھیک کرنے میں مدد کرتا ہے ۔ اس سے درد کم ہوجاتا ہے اور سَن برن جلدی ٹھیک ہوجاتی ہے ۔

استعمال کا طریقہ :
چار کپ پانی میں آدھ کپ سیب کا سرکہ شامل کریں ۔
ایک صاف تولیہ اس میں بھگو کر متاثرہ جگہ پر لگائیں ۔
تھوڑی دیر مساج کریں اور یہ عمل دن میں دو مرتبہ دھرائیں ۔
جب تک جلد ٹھیک نہ ہوجائے تب تک استعمال کریں ۔



2. Prevents Acne and Pimples

if you are struggling from stubborn acnes and pimples, and then keep an apple cider vinegar bottle handy. Due to its antibacterial and antifungal substance, apple cider vinegar helps in keeping your skin pores bacteria, oil and dust free.

How to Use:

• Mix raw and unfiltered apple cider vinegar with filtered water in a bowl.
• Soak a cotton ball in the solution and apply it on the affected skin.
• Leave it for 10 minutes and then wash it off with warm water.
• Reapply a few times daily for few days to see the result.

۔ کیل مہاسے :
اگر آپ بھی کیل مہاسوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو اپنے ساتھ سیب کا سرکہ ضرور رکھیں ۔ سیب کے سرکہ میں موجود اینٹی بیکٹیریا اور اینٹی فنگل ایجنٹ آپ کی جلد کے مسام کو بیکٹیریا ، گندگی اور میل کچیل سے صاف رکھتے ہیں ۔

استعمال کا طریقہ :
ایک پیالے میں آدھ کپ سیب کا سرکہ اور آدھ کپ پانی ملائیں ۔
کاٹن کا ٹکڑا بھگو کر کیل مہاسوں پر لگائیں اور دس منٹ کے لیے چھوڑ دیں ۔
روزانہ دن میں تین دفعہ یہ عمل دھرائیں ۔
چند دنوں کے مسلسل استعمال سے کیل مہاسوں سے چھٹکارا مل جائے گا۔



3. for weight loss

Apple cider vinegar helps in reducing cholesterol levels and also in weight loss. It is a miracle ingredient which can help to lose weight fast and have a nice body shape.

How to use:

Mix one tsp of apple cider vinegar in half glass room temperature water and drink daily at anytime.

وزن گھٹانے کے لیے :
سیب کا سرکہ کولیسٹرول لیول کم کرتا ہے اور ساتھ ہی تیزی سے وزن گھٹانے میں بھی مدد کرتا ہے ۔ یہ ایک جادوئی جزو ہے جو تیزی سے وزن گھٹا کر آپ کو ایک زبردست باڈی شیپ دے تک سکتی ہے ۔

استعمال کا طریقہ :
آدھ گلاس پانی میں ایک چائے کا چمچ سیب کا سرکہ ملایں اور روزانہ استعمال کریں ۔
اس آپ اپنے وزن میں واضح فرق محسوس کریں گے ۔



4. for cough

Honey is another centuries-old natural cough remedy. Together, apple cider vinegar and honey make quite a team. Honey has some antimicrobial qualities that have made it of interest for many medicinal uses, including soothing coughing in children.

How to use:

Mix 2 tablespoons of a high-quality apple cider vinegar with 1 tablespoon of honey into a tall glass of water.
Drink up to two times per day for cough relief.

کھانسی کے لیے :
شہد کو صدیوں سے کھانسی کا علاج سمجھا جاتا ہے ۔ شہد اور سیب کا سرکہ ملا کر کھانے سے پرانی سے پرانی کھانسی میں جلد آرام آجا تا ہے ۔

استعمال کا طریقہ :
دو کھانے کے چمچ سیب اور ایک کھانے کا چمچ شہد ایک گلاس پانی میں ملا کر دن میں دو دفعہ پئیں ۔
کھانسی میں جلد فرق پڑے گا۔



5. for diabetes

Apple cider vinegar has several uses, but one of the most important of those could be aiding diabetes treatment. One Iranian study speaks about how Apple Cider Vinegar might reduce blood sugar levels and have positive effects on blood cholesterol levels. How to use: • 1 teaspoon of Apple Cider Vinegar
• ¾ teaspoon of ground cinnamon

What to Do

Mix all the ingredients and take the concoction post meals.

شوگرکے لے :
سیب کے سرکہ کے بہت سے فوائد ہیں مگر سب سے زیادہ شوگر کے لیے ہیں ۔
ایک ایرانی تحقیق کے مطابق یہ ثابت ہوا ہے کہ سیب کا سرکہ خون میں شوگر لیول اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے جو کہ شوگر کے لیے بہت اچھا ہے ۔

استعمال کا طریقہ :
ایک کھانے کا چمچ سیب کے سرکہ میں تین چوتھائی کھانے کا چمچ دارچینی پاؤڈر شامل کریں اور روزانہ ہر کھانے سے پہلے استعمال کریں ۔
شوگر میں ضرور فرق پڑے گا۔


سیب کاسرکہ گھر میں بنانے کا آسان طریقہ
سیب کاسرکہ بہت سے مسائل کے حل کے لئے جانامانا جاتاہے۔لیکن ایک مسئلہ ہے جوحل ہی نہیں ہوتا کہ اصلی سیب کاسرکہ ملے گاکہاں؟
تو اب اس مسئلے سے جان چھڑائیں اور تھوڑی محنت سے نہایت صاف اور خالص سرکہ خود اپنے ہاتھوں سے اپنے ہی گھر میں بنائیں۔بس سیب دیسی اور بے داغ ہونے چاہئیں۔

ترکیب
۱۔پانچ گلاس پانی اچھی طرح ابال کرٹھنڈاکرکے چھان لیں۔
۲۔سیب کو اچھی طرح دھوکر خشک کرلیں۔جب سیب خشک ہوجائیں تو چھلکوں اور بیج سمیت انکے تقریباً ایک ایک انچ کے ٹکڑے کرلیں۔
۳۔نیم گرم پانی میں کٹے ہوئے سیب اور چار چمچ بھر کر شہد شامل کریں۔اگر اصلی شہد دستیاب نہ ہوتو گڑ کو پگھلاکرشہد کی جگہ اسکااستعمال کریں۔
۴۔ایک گھنٹے تک وقفے وقفے سے لکڑی کاچمچ ہلاتے رہیں۔
۵۔اب اسے شیشے یامٹی کے صاف اور خشک مرتبان میں ڈالیں۔
۶۔مرتبان کے منہ کو صاف ململ کے کپڑے سے باندھ دیں اور اندھیرے یعنی ایسی جگہ رکھیں جہاں سورج کی روشنی نہ ہووہاں رکھ دیں۔
۷۔روزانہ لکڑی کے چمچ سے ہلاتے رہیں تاکہ فنگس نہ آئے۔
۸۔اس کی تیاری میں تقریباً دوہفتے لگتے ہیں۔ جب تمام سیب نیچے بیٹھ جائیں تواسے چھان لیں۔
۹۔اس سرکہ کو ایئر ٹائٹ جار میں مزید ایک ماہ تک رکھیں۔سیب کاسرکہ تیار ہے۔
اسمیں ہلکی سی بُو آئے گی اس سے پریشان نہ ہوں کیونکہ اصلی سرکہ میں بُو ہوتی ہے۔

نوٹ:چمچ صرف لکڑی کااور سرکہ کی تیاری کے لئے مرتبان کاہی استعمال کریں۔ ٹپ :سرکہ سے نکلے ہوئے سیب بھی آپ استعمال کرسکتے ہیں اگر آپکے پیروں پر نشانات ہیں تو ان سیب کاپیسٹ بنائیں اور اپلائی کریں نشانات دور ہوجائیں گے۔




Apple cider vinegar (saib ka sirka) is incredibly popular in the natural health community. Apple cider vinegar (saib ka sirka) is beneficial for health in many ways. WEIGHT LOSS can be aided by drink apple cider vinegar (saib ka sirka) according to experts. Apple cider vinegar benefits have been well-known for centuries. Weight loss, diabetes, skin problems, cancer treatments are all included in apple cider vinegar (saib ka sirka) benefits.
Hope you find this article on apple cider vinegar (saib ka sirka) benefits very useful. Thank you for reading.

5 Benefits Of Apple Cider Vinegar

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like 5 Benefits Of Apple Cider Vinegar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for 5 Benefits Of Apple Cider Vinegar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Tazeen  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   104077 Views   |   09 Oct 2018
About the Author:

Tazeen is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Tazeen is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

5 Benefits Of Apple Cider Vinegar

5 Benefits Of Apple Cider Vinegar ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 5 Benefits Of Apple Cider Vinegar سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔