اچھا مرد وہ ہے جو بیوی کی عزت کرے.. 2 شادیوں کی ناکامی کے بعد جاوید شیخ نے نجی زندگی کے راز کھول دیے

"اچھا مرد وہ ہوتا ہے جو اپنی بیوی کی عزت اور تابعداری کرے، یہ اچھے اور محبت کرنے والے مرد کی نشانی ہوتی ہے"

یہ کہنا ہے معروف اداکار جاوید شیخ کا جنھوں نے حال ہی میں سماء ٹی وی کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے اپنے ماضی کے بارے میں گفتگو کی.

جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ وہ کراچی میں ایک چھوٹے سے فلیٹ میں رہتے تھے جبکہ ان کے ساتھ گھر کے 8 لوگ بھی رہائش پذیر تھے۔

جاوید شیخ نے مزید بتایا کہ اگرچہ انھوں نے کئی اداکاراؤں کے ساتھ کام کیا ہے لیکن سب سے زیادہ مزا انھیں نیلی کے ساتھ کام کر کے آیا جو اپنے دور کی نامور اداکارہ تھیں۔

واضح رہے کہ اداکار جاوید کی پہلی شادی زینت منگی سے ہوئ جو بعد میں اداکارہ سلمیٰ آغا سے شادی کرنے پر ٹوٹ گئی البتہ محض 3 برس میں ان کی دوسری شادی بھی ختم ہوگئی۔ کچھ ہفتے پہلے جاوید شیخ اپنی پہلی شادی ختم ہونے پر افسوس کا اظہار بھی کرچکے۔

Javaid Shaikh Secrets About His Personal Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Javaid Shaikh Secrets About His Personal Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javaid Shaikh Secrets About His Personal Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   6333 Views   |   18 Aug 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 13 September 2024)

اچھا مرد وہ ہے جو بیوی کی عزت کرے.. 2 شادیوں کی ناکامی کے بعد جاوید شیخ نے نجی زندگی کے راز کھول دیے

اچھا مرد وہ ہے جو بیوی کی عزت کرے.. 2 شادیوں کی ناکامی کے بعد جاوید شیخ نے نجی زندگی کے راز کھول دیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اچھا مرد وہ ہے جو بیوی کی عزت کرے.. 2 شادیوں کی ناکامی کے بعد جاوید شیخ نے نجی زندگی کے راز کھول دیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔