2 بیٹیوں کے بعد اللہ نے بیٹا بھی دے دیا۔۔ وہاب ریاض نے والد کی یاد میں بیٹے کا کیا نام رکھا؟

یوں تو بیٹیاں اللہ کی رحمت ہیں۔ اللہ نے معروف سابق کرکٹر وہاب ریاض کو 2 پیاری پیاری بیٹیوں کے بعد اپنی نعمت سے بھی نواز دیا ہے۔ وہاب ریاض نے گزشتہ روز ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بیٹے کی پیدائش کی خبر اپنےمداحوں کو دی اور ساتھ ہی پیارے سے بچے کا نام بھی بتادیا۔

وہاب ریاض لکھتے ہیں کہ “اللہ کا شکر ہے کہ اس نے مجھے بیٹے سے نوازا ہے۔ اس طرح ایک بار پھر سکندر میری زندگی میں واپس آگئے ہیں۔ سکندر میری پیدائش سے میری زدگی کا حصہ تھے۔ ابو میں آج بھی آپ سے بہت پیار کرتا ہوں اور آپ کو بہت زیادہ یاد کرتا ہوں“

وزیر اعلیٰ پنجاب کے موجودہ مشیر برائے کھیل اور نوجوانوں کے وہاب ریاض کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے شیر خوار بیٹے کا نام اپنے والد کے نام پر سکندر رکھا ہے۔ واضح رہے کہ وہاب ریاض کی پہلے سے دو بیٹیاں ہیں جن کے نام حورین اور ایشال ہیں۔ وہاب اکثر ہی بیٹیوں اور اہلیہ کے ساتھ اپنی تصاویر شئیر کرتے رہتے ہیں۔

Allah Ne Beta De Dia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Allah Ne Beta De Dia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Allah Ne Beta De Dia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   10042 Views   |   18 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

2 بیٹیوں کے بعد اللہ نے بیٹا بھی دے دیا۔۔ وہاب ریاض نے والد کی یاد میں بیٹے کا کیا نام رکھا؟

2 بیٹیوں کے بعد اللہ نے بیٹا بھی دے دیا۔۔ وہاب ریاض نے والد کی یاد میں بیٹے کا کیا نام رکھا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 2 بیٹیوں کے بعد اللہ نے بیٹا بھی دے دیا۔۔ وہاب ریاض نے والد کی یاد میں بیٹے کا کیا نام رکھا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔