ڈاکٹر بلقیس اور ڈاکٹر اُمِ راحیل دار چینی اور الائچی والا پانی پینے کا مشورہ کیوں دیتی ہیں؟ جانیئے اہم راز

دارچینی اور الائچی ہمارے کچن میں ہر وقت کی موجود ہوتی ہے، کیونکہ کھانوں میں گرم مصالحوں میں یہ دونوں چیزیں لازمی ہوتی ہیں، کھانوں کے ذائقوں کو بڑھانے میں دارچینی اور خوشبو کو بڑھانے میں الائچی کا استعمال کیا جاتا ہے۔
آج کل چونکہ گرم موسم ہے اور ہر کوئی آپ کو گرمی سے بچنے کے لئے مشورے دے رہا ہے جو کہ وقت کی ضرورت کے حساب سے لازمی ہیں، ایسے میں پاکستان کی کچھ مشہور ہربلسٹ ڈاکٹر اُمِ راحیل، ڈاکٹر بلقیس اور رانی آپا کچھ خاص ٹپس آپ لوگوں کو بتاتی ہیں۔ ہماری ویب سے آپ بھی جانیئے کہ یہ ہربلسٹ الائچی اور دارچینی کے پانی کو پینے کے کون سے بڑے فائدے بتاتی ہیں۔

ٹپس:

دارچینی کو ابال کر اس میں الائچی ڈال کر پکائیں اور اس پانی کو پی لیں، فائدے جان کر آپ ان کو اس موسم میں تو ضروری استعمال کرنے کے بارے میں سوچیں گی
٭ ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے لئے جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے کے لئے یہ پانی آپ کو بہت فائدہ دے سکتا ہے کیونکہ الائچی اور دارچینی دونوں ریفریشنگ ایجنٹس ہیں۔
٭ جسم میں نکلنے والے گرمی دانوں سے خود کو بچانے کے لئے یہ پانی پینا اسکن کے لئے بھی اچھا ہے۔
٭ گرمی میں اکثر لوگوں کو معدے کی جلن اور تیزابیت کی شکایت بڑھ جاتی ہے، ان لوگوں کے لئے بھی یہ پانی مفید ہے۔
٭ شوگر کے مریضوں کو اس پانی کا استعمال لازمی رکھنا چاہیئے کیونکہ انسولین لگنے سے پیاس بڑھ جاتی ہے اور ٹھنڈا پانی زیادہ پینےسے گلے خراب ہو جاتے ہیں، لہٰذا پانی کی جگہ اس کو استعمال کریں یہ شوگر کو بھی کنٹرول میں رکھتا ہے۔
٭ کمر کے درد کو کنٹرول رکھنا چاہتے ہیں تو اس پانی کو شہد کے ساتھ لازمی استعمال کریں۔
٭ جسم میں انرونی طور پر گرمی ہونے کی وجہ سے کئی ہارمونل بیماریاں بھی ہو جاتی ہیں، جس سے بچنے کے لئے یہ پانی آپ کی بڑی مدد کرتا ہے۔

Elaichi Aur Dar Cheeni Tips By Dr Bilquis

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Elaichi Aur Dar Cheeni Tips By Dr Bilquis and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Elaichi Aur Dar Cheeni Tips By Dr Bilquis to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shaista  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   2461 Views   |   02 Sep 2022
About the Author:

Shaista is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shaista is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ڈاکٹر بلقیس اور ڈاکٹر اُمِ راحیل دار چینی اور الائچی والا پانی پینے کا مشورہ کیوں دیتی ہیں؟ جانیئے اہم راز

ڈاکٹر بلقیس اور ڈاکٹر اُمِ راحیل دار چینی اور الائچی والا پانی پینے کا مشورہ کیوں دیتی ہیں؟ جانیئے اہم راز ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ڈاکٹر بلقیس اور ڈاکٹر اُمِ راحیل دار چینی اور الائچی والا پانی پینے کا مشورہ کیوں دیتی ہیں؟ جانیئے اہم راز سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔