ترقی یافتہ ممالک میں حسن و خوبصورتی کے لیے ٹماٹو کیچپ کا استعمال تیزی سے بڑھ رہا ہے جس کے حیرت انگیز نتائج بھی سامنے آرہے ہیں ۔
ٹماٹو کیچپ کا فیس ماسک :
ٹماٹروں میں لائسوپین نامی اینٹی آکسیڈنٹ پایا جاتا ہے جو دھوپ سے جھلسنے والی جلد کی مرمت کرتا ہے اس میں وٹامن اے، سی اور کے بھی ہوتا ہے جو جلد کو نرم رکھتے ہوئے اسے مزید تباہی سے بچاتا ہے ۔ دلچسپ بات ہے کہ ٹماٹروں کو پکانے سے لائسوپین کی مقدار مزید بڑھ جاتی ہے اس کے خاص اجزاء جلد میں موجود کولاجن کی پیداوار بڑھاتے ہیں اور جلد تروتازہ اور خوبصورت لگتی ہے ۔
یادرہے کہ بازار کے ٹماٹو کیچپ میں سرکہ ہوتا ہے جو اس کے فائدے کو ختم کردیتا ہے اسی لیے جوسر میں ٹماٹر کا رس نکال کر
استعمال کرنا بہت مفید ہے ۔ ٹماٹر کے رس کو 15منٹ چہرے پر ماسک کی طرح لگائیں اور ٹھنڈے پانی سے چہرے کو دھولیں کچھ ہی دنوں میں آپ کو حوصلہ افزاء نتائج ملیں گے ۔
بالوں کے لیے کنڈشنر :
ٹماٹر کے کیچپ میں کئی طرح کے تیزاب موجود ہوتے ہیں جو بالوں کی جڑوں میں جذب ہوکر بالوں کو چمکدار بناتے ہیں لیکن ان سے بالوں میں خشکی بھی پیدا ہوسکتی ہے اور وہ سرکی کھال میں کھینچاؤ پیدا کر سکتی ہے ۔ پانچ منٹ تک ٹماٹو کیچپ اپنے بالوں میں لگائیں اور اس کے بعد کسی اچھے شیمپو سے اسے دھولیں اس سے آپ کے بال چمکدار ہوجائیں گے ۔
ٹماٹو کیچپ سے اسٹیل کے برتن چمکائیں :
جن تانبے کے سکوں اور برتنوں کا رنگ متاثر ہوتا ہے ٹماٹو کیچپ میں موجود تیزاب سے پرانے سکوں کو بھی چمکایا جا سکتا ہے اس کے علاوہ فرائی پین کے اندرونی حصے کو صاف کرنے کے لیے بھی ٹماٹو کیچپ کا استعمال کیا جا سکتا ہے ۔
You must have bottle of ketchup at home and today we will show you how to use tomato ketchup for beauty of hair and face.
Tomato ketchup is an ordinary food condiment but it's not!
It is not an ordinary thing.
Tomato ketchup can be utilized as hair conditioner as well as face mask, so why would you buy costly things that wouldn't ensure the results too.
KFoods.com is telling you how to use ketchup for beautification purposes in Urdu.
We will discuss two beauty tips:
- Using tomato ketchup as face mask
- Using tomato ketchup as hair conditioner
plus a bonus tip:
- Using tomato ketchup for cleaning steel pots
Tags: Gharelu Face Mask Desi Face Mask Ketchup Hair Conditioner
Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Tomato Ketchup Hair Conditioner and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tomato Ketchup Hair Conditioner to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.