میری محبت اور زندگی.. جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کون ہیں؟

حال ہی میں دلہن بننے والی مشہور اداکارہ جویریہ عباسی نے بالآخر اپنے شوہر کے بارے میں بتا ہی دیا.

جویریہ نے اپنے شوہر کی سالگرہ کے موقع پر انسٹا اسٹوری میں انہیں اپنی محبت اور زندگی کہا اور ساتھ کک سالگرہ کی مبارک باد بھی پیش کی. جبکہ شوہر عدیل حیدر کو ٹیگ کیا.

جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کا نام عدیل حیدر ہے اور وہ پیشے کے اعتبار سے فوٹوگرافر ہیں جبکہ ان کا انسٹاگرام اور تھریڈز اکاؤنٹ پرائیویٹ ہے.

جبکہ جویریہ نے بھی پوسٹ کی گئی تصاویر میں شوہر کا چہرہ ابھی تک چھپایا ہوا ہے.

Javeria Abbasi Second Husband Details

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Javeria Abbasi Second Husband Details and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Javeria Abbasi Second Husband Details to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   1863 Views   |   02 Sep 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 December 2024)

میری محبت اور زندگی.. جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کون ہیں؟

میری محبت اور زندگی.. جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کون ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری محبت اور زندگی.. جویریہ عباسی کے دوسرے شوہر کون ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔