استری آن کیے بغیر کپڑے کیسے استری کریں؟ جانیں بجلی کی بچت کے 4 زبردست طریقے

استری بہت زیادہ بجلی کھینچتی ہے اس لئے آج ہم آپ کو کچھ ایسے طریقے بتائیں گے جن سے آپ کپڑوں کو استری بھی کرسکیں گے اور بجلی کی بچت بھی ہوگی.

اس طریقہ کار کے لئے آپ کو استری کا پلگ، سوئچ سے نکالنا ہوگا. اس کے بعد کپڑے پر پانی کا اسپرے کر لیں اور استری کو باورچی خانے میں لے جائیں اور چولہا جلا کر استری کے نچلے حصے کو تھوڑے فاصلے سے آگ سے گرم کر لیں. پھر یہ گرم استری اسٹینڈ پر رکھے گئے کپڑے پر پھیریں. ساری شکنیں دور ہوجائیں گی.

اسی طرح اگر آپ استری استعمال نہیں کرنا چاہتے تو گھر کی کوئی بھی دیگچی یا پین استعمال کرسکتے ہیں لیکن نان اسٹک برتن نہ استعمال کریں..اس برتن کو آگ پر گرم کریں اور گیلے کیے ہوئے کپڑے پر پھیریں.

روٹی بیلنے والا بیلن بھی اس کام کے لئے زبردست ہے. بیلن کو گرم کر کے بہت آرام سے استری کی جاسکتی ہے.

البتہ اگر آپ چولہا جلا کر گیس بھی استعمال نہیں کرنا چاہتے تو ایک موم بتی جلا لیں اور بیلن کو اس پر گھما گھما کر گرم کرتے جائیں اور کپڑے استری کرتے جائیں. نتائج آپ کو حیران کردیں گے.

Tip To Reduce Electricity Bill

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Tip To Reduce Electricity Bill and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Tip To Reduce Electricity Bill to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   1477 Views   |   18 Sep 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

استری آن کیے بغیر کپڑے کیسے استری کریں؟ جانیں بجلی کی بچت کے 4 زبردست طریقے

استری آن کیے بغیر کپڑے کیسے استری کریں؟ جانیں بجلی کی بچت کے 4 زبردست طریقے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ استری آن کیے بغیر کپڑے کیسے استری کریں؟ جانیں بجلی کی بچت کے 4 زبردست طریقے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔