سردیوں میں ناک کی خشکی سے نجات پانے کے 3مفید ٹوٹکے

سردیوں کے موسم میں ہونے ولا عام مسئلہ ناک کا خشک ہوجانا ہے جس سے اکثر ناک سے خون بہنا بھی شروع ہوجاتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ سردرد ، آنکھوں میں درد اور گلا خشک ہونے لگتا ہے ۔
اگر آپ بھی ناک کی خشکی سے پریشان ہیں تو درج ذیل ٹوٹکے آزما کر اس مسئلے سے نجات پا سکتے ہیں ۔

۱۔ کھوپرے کا تیل :
اگر آپ کو محسوس ہورہا ہے کہ آپ کی ناک اند ر سے خشک ہے اور سانس لینے میں تکلیف محسوس ہورہی ہے تو چند بوندیں ناریل کے تیل کی ناک کے اندونی حصے میں لگائیں ۔اس سے ناک میں نمی پیدا ہوگی اور ناک کی خشکی میں کافی آرام محسوس ہوگا ۔

۲۔وٹامن ای کیپسول :
ناک کی خشکی کے لیے وٹامن ای کا ایک کیپسول درمیان سے کاٹ لیں ۔ دونوں نتھوں میں ایک ایک قطرہ وٹامن ای کے کیپسول کا ڈال کر تھوڑی دیر سر اوپر کی جانب رکھیں ( تاکہ قطرے باہر نہ آسکیں) انشاء اللہ ناک کی خشکی کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔

بھاپ:
نزلہ ہو یا خشک ناک ، دونوں صورتوں میں بھاپ ایک بہترین علاج ہے ۔ بھاپ لینے سے آپ کا دماغ فریش رہتا ہے اور سانس والی نالی بھی کلیئر ہوجاتی ہے ۔ سردیوں میں بھاپ لینے سے جسم Relaxہوجاتا ہے ۔
اگر آپ کو یہ ٹپس پسند آئیں تو دوسروں کے ساتھ ضرور شیئر کریں

Effective Ways To Treat A Dry Nose

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Effective Ways To Treat A Dry Nose and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Effective Ways To Treat A Dry Nose to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Tazeen  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   23414 Views   |   21 Dec 2019

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Tazeen is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Tazeen is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 December 2024)

سردیوں میں ناک کی خشکی سے نجات پانے کے 3مفید ٹوٹکے

سردیوں میں ناک کی خشکی سے نجات پانے کے 3مفید ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سردیوں میں ناک کی خشکی سے نجات پانے کے 3مفید ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔