جب تہجد پڑھنا شروع کی تو ۔۔ ریشم کو کیا چیز پریشان کرتی تھی اور تہجد کی نماز سے ان کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریشم جنہیں لوگ ان کی بہترین اداکاری، سماجی کام اور غریبوں میں لنگر تقسیم کرنے کی وجہ سے جانتے ہیں، نے اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک انکشاف کیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ ایک شو می بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی زندگی میں تہجد کی نماز سے آنے والی تبدیلی کے بارے میں بات کی۔

ریشم کا کہنا تھا کہ، میں نے اپنی زندگی میں اپنے قریبی لوگوں کو کھویا ہے۔میرے والد میری پیدائش سے پہلے ہی انتقال کر گئے تھے جبکہ والدہ 7 سال کی عمر میں مجھے دنیا میں اکیلا چھوڑ کر چلی گئیں۔ ان کے جانے کا غم ہمیشہ مجھے کھاتا تھا۔

اداکارہ نے بتایا کہ، 15 ماہ قبل انہوں نے تہجد کی نماز پڑھنا شروع کی اور اب وہ اللہ سبحانہ وتعالی سے اپنے درد کے بارے میں بات کرتی ہیں۔ اللہ سے بات کرنے سے ان کی بہت مدد ہوئی اور دل کو ایسا سکون ملا جس کے بارے میں وہ پہلے کبھی واقف ہی نہ تھیں۔

ریشم کا کہنا تھا کہ، انہوں نے ہمیشہ نماز پڑھی ہے لیکن تہجد واقعی ان کے سامنے زندگی کا ایک نیا معنی لے کر آئی ہے۔

Resham On Tahajjud Prayer Changed Her Life

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Resham On Tahajjud Prayer Changed Her Life and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Resham On Tahajjud Prayer Changed Her Life to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   918 Views   |   14 Oct 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

جب تہجد پڑھنا شروع کی تو ۔۔ ریشم کو کیا چیز پریشان کرتی تھی اور تہجد کی نماز سے ان کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟

جب تہجد پڑھنا شروع کی تو ۔۔ ریشم کو کیا چیز پریشان کرتی تھی اور تہجد کی نماز سے ان کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جب تہجد پڑھنا شروع کی تو ۔۔ ریشم کو کیا چیز پریشان کرتی تھی اور تہجد کی نماز سے ان کی زندگی میں کیا تبدیلی آئی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔