کوکا کولا لوگ بہت شوق سے پیتے ہیں لیکن کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ فریج میں رکھی رہ جاتی ہے اور بعد میں بوتل پھینکنی پڑتی ہے. البتہ آج ہم آپ کو کچھ ایسے ٹپس دیں گے جن سے آپ پرانی کوکا کولا سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں.
اگر آپ کے بالوں میں چیونگم چپک جائے تو اسے نکالنے کے لئے بال ہی کاٹنے پڑتے ہیں، البتہ اسے کوکا کولا سے بھی نکالا جاسکتا ہے. ایک پیالی میں کوکا کولا نکالیں اور چوئینگم والے بالوں کو اس میں ڈبودیں۔ کچھ دیر کے لیے اسے چھوڑ دیں، تھوڑی دیر بعد چوئینگم خود ہی بالوں سے الگ ہوجائے گی۔
ٹوتھ پیسٹ اور کوکا کولا کو
ایک اسپرے بوتل میں مکس کرلیں اب اس اسپرے سے گھروں کے تمام نلکوں کو چمکا لیں.
ایک پیالے میں ڈش واش اور کوکا کولا کو مکس کریں، اب اس مکسچر میں کپڑے کو بھگو کر سِنک، شیشہ اور ٹائلزکو صاف کریں۔
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Coca Cola Interesting Uses And Benefits and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Coca Cola Interesting Uses And Benefits to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.
About the Author:
Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
کوکا کولا میں ٹوتھ پیسٹ ملانے سے کیا ہوتا ہے؟ عام سی کوکا کولا کے 3 زبردست کمالات جو کریں آپ کی بڑی مشکل آسان
کوکا کولا میں ٹوتھ پیسٹ ملانے سے کیا ہوتا ہے؟ عام سی کوکا کولا کے 3 زبردست کمالات جو کریں آپ کی بڑی مشکل آسان ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کوکا کولا میں ٹوتھ پیسٹ ملانے سے کیا ہوتا ہے؟ عام سی کوکا کولا کے 3 زبردست کمالات جو کریں آپ کی بڑی مشکل آسان سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔