آنکھ میں درد، سوجن اور خارش ہوگئی ہے تو ۔۔ جانیں ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتایا آشوب چشم کے آزمودہ ٹوٹکے، ویڈیو

آنکھوں میں جلن۔۔ سرخی۔۔ پانی بہنا اور خارش کی وجہ سے ہر دوسرا شہری پریشان ہے۔۔ لیکن اگر آپ کو بھی ایسا کوئی مسئلہ درپیش ہے تو گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیونکہ ڈاکٹر ام راحیل آشوب چشم کا آسان سے علاج بتارہی ہیں۔

ڈاکٹر ام راحیل کہتی ہیں کہ آشوب چشم میں آنکھیں سوجھ جاتی ہیں آنکھوں میں درد ہوتاہے۔۔ میل آتاہے۔۔ دکھن کے ساتھ ساتھ پلکیں چپک جاتی ہیں آنکھوں کی پتلی کا سفید سرخ ہوجاتا ہے اور کئی بار تو ایسا لگتا ہے کہ آنکھیں باہر آرہی ہیں اس کو آشوب چشم کہتے ہیں

ڈاکٹر ام راحیل کہتی ہیں کہ آشوب چشم دوسروں سے پھیلنے والی وبا ہے دھول مٹی۔تیزدھوپ۔رگڑ کی وجہ سے بھی آشوب چشم ہوسکتا ہے کاسٹمیٹکس کی وجہ سے بھی آشوب چشم کا شکار ہوسکتے ہیں

ڈاکٹر ام راحیل آشوب چشم کاحل یوں بتاتی ہیںبتاتی ہیں۔۔۔ ایک پیالی پانی لیں اس میں ایک چٹکی نمک ڈال کر چھوڑ دیں

کاٹن بال کو اس پانی مین بھگو کر بار بار آنکھوں پر رکھیں اس طرح باربار کرنے سے آنکھیں میں جلن۔۔چبھن۔۔میل آنا کم ہوتا جاتا ہے

آشوب چشم میں بچوں کو بہت زیادہ تکلیف ہوتی ہے اس کیلئے ہلدی کا استعمال زیادہ مفید ہوتا ہے آپ نے مسالے والی نہیں بلکہ ثابت ہلدی لینی ہے

اس ٹکڑے کو گھس کر پیسٹ بنانا اور اس کو پلکوں پر لیپ کرنا ہے اگر سوجن بہت زیادہ ہو اور پانی بہت زیادہ بہہ رہا ہو اورآنکھیں چپکی ہوئی ہوں  تو اس کیلئے لال مرچ کا پیسٹ بناکر دکھنے والی آنکھ کے مخالف پاؤں ۔۔ یعنی اگر دائیں آنکھ میں تکلیف ہے تو الٹے بائیں پاؤں۔۔اگر بائیں آنکھ ہے تو دائیں پاؤں کے انگوٹھے پر یہ پیسٹ لگادیں تو منٹوں میں درد ختم ہوجائے گا

امید ہے آپ کو ہماری یہ ویڈیو بھی پسند آئی ہوگی۔۔ کمنٹ باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں

Dr Umme Raheel Ashob E Chashm Treatment

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dr Umme Raheel Ashob E Chashm Treatment and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Umme Raheel Ashob E Chashm Treatment to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By arooj  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   1823 Views   |   02 Oct 2023
About the Author:

arooj is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. arooj is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 September 2024)

آنکھ میں درد، سوجن اور خارش ہوگئی ہے تو ۔۔ جانیں ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتایا آشوب چشم کے آزمودہ ٹوٹکے، ویڈیو

آنکھ میں درد، سوجن اور خارش ہوگئی ہے تو ۔۔ جانیں ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتایا آشوب چشم کے آزمودہ ٹوٹکے، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ آنکھ میں درد، سوجن اور خارش ہوگئی ہے تو ۔۔ جانیں ڈاکٹر اُمِ راحیل نے بتایا آشوب چشم کے آزمودہ ٹوٹکے، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔