اچھا کھیلنا ہے تو یہ برگر سے بھرا پیٹ کم کرو ۔۔ آفریدی کی معصوم مداح کے ساتھ یہ خوبصورت ویڈیو کیوں وائرل ہو رہی ہے؟ دیکھیں

یہ پیٹ ہے یا برگر ہے۔ یہ الفاظ ہیں ملک کے مشہور سابق کھلاڑی شاہد آفریدی کے جو انہوں نے ایک اپنے مداح بچے سے دوستانہ گفتگو کی جو سوشل میڈیا صارفین کو بھا گئی۔ ہوا کچھ یوں کہ ایک تقریب کے دوران شاہد آفریدی کی ملاقات ایک موٹے بچے سے ہوئی جو ان کا سب سے بڑا فین ہے۔

مگر جب وہ اپنی ٹی شرٹ اتار کر لالہ کے پاس دستخط کروانے آیا تو انہوں نے کہا کہ تمہیں بیٹا کرکٹ کھیلنی ہے یا ریسلنگ، اگر کرکٹ کھیلنی ہے تو اس کو کم کرو۔ اور مجھے تو لگتا ہے کہ اس پیٹ میں پیزا، برگر اور بہت کچھ ہے۔ ساتھ ہی ساتھ اس ویڈیو میں مذاحیہ لمحہ تو تب آیا جب لالہ نے اس بچے کے پہلے پیٹ پر دستخط کیے اور پھر شرٹ پر۔

اس کے بعد پیچھے سے کسی خاتون کے کہنے کی آواز آئی اب آفریدی نے دستخط کر دیے ہیں تو کتنے مہینوں تک نہیں نہاؤ گے، تو آفریدی کہتے ہیں کہ نہیں نہیں بیٹا ضرور نہاؤ۔

یاد رہے کہ اس وقت یہ ویڈیو خوب مقبول ہو رہی ہے اور اس کی مقبولیت کا ثبوت ہی یہی ہے کہ اب تک اسے 131 ہزار لوگ اسے دیکھ چکے ہیں اور 5 ہزار لوگ اسے پسند بھی کر چکے ہیں۔

Acha Khelna Hai To Pait Kam Karo

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Acha Khelna Hai To Pait Kam Karo and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Acha Khelna Hai To Pait Kam Karo to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   2394 Views   |   04 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

اچھا کھیلنا ہے تو یہ برگر سے بھرا پیٹ کم کرو ۔۔ آفریدی کی معصوم مداح کے ساتھ یہ خوبصورت ویڈیو کیوں وائرل ہو رہی ہے؟ دیکھیں

اچھا کھیلنا ہے تو یہ برگر سے بھرا پیٹ کم کرو ۔۔ آفریدی کی معصوم مداح کے ساتھ یہ خوبصورت ویڈیو کیوں وائرل ہو رہی ہے؟ دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اچھا کھیلنا ہے تو یہ برگر سے بھرا پیٹ کم کرو ۔۔ آفریدی کی معصوم مداح کے ساتھ یہ خوبصورت ویڈیو کیوں وائرل ہو رہی ہے؟ دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔