اگر وہ مجھے اچھی طرح جانتی ہے تو۔۔ بادشاہ نے ہانیہ عامر سے اپنے تعلق کے بارے میں پہلی بار بتا دیا

ہانیہ عامر اور بادشاہ اکثر اپنی دوستی کی وجہ سے سرخیوں میں رہتے ہیں۔ دونوں فنکار ہندوستان اور پاکستان میں یکساں مقبول ہیں۔ دونوں اکثر دبئی میں ملتے ہیں اور تصاویر یا انسٹاگرام ریل بھی شیئر کرتے ہیں۔ ہانیہ نے پچھلے دنوں ہی بادشاہ کے کنسرٹ میں بھی شرکت کی تھی۔

حال ہی میں بادشاہ نے ہانیہ عامر اور اپنے رشتے کے بارے میں بات کی۔ بھارتی چینل 'گڈ نیوز ٹوڈے' کی جانب سے شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں بادشاہ، پاکستانی اداکارہ کے ساتھ اپنے تعلق کے حوالے سے پھیلی ہوئی غلط فہمیوں کو دور کرتے ہوئے نظر آئے۔ اس شو کی میزبانی مقبول بھارتی میزبان وکرانت گپتا نے کی۔

ہانیہ کے ساتھ دوستی کے بارے میں بات کرتے ہوئے بادشاہ نے کہا کہ، "ہاں ہم بہت اچھے دوست ہیں۔ ہمارا بہت اچھا تعلق ہے۔ جب بھی ہم ملتے ہیں ہم ہمیشہ ایک ساتھ مزے کرتے ہیں۔ اس سے زیادہ کچھ نہیں ہے، وہ اپنی زندگی میں خوش ہے اور میں اپنی زندگی میں خوش ہوں۔ میں اس سے زیادہ آپ سے کیا کہوں؟ ہم کافی اچھے دوست ہیں، اس لیے اگر وہ مجھے اچھی طرح جانتی ہے تو یہ ہماری انڈر اسٹینڈنگ کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔

Badshah Talks About Hania Aamir

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Badshah Talks About Hania Aamir and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Badshah Talks About Hania Aamir to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   735 Views   |   25 Nov 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

اگر وہ مجھے اچھی طرح جانتی ہے تو۔۔ بادشاہ نے ہانیہ عامر سے اپنے تعلق کے بارے میں پہلی بار بتا دیا

اگر وہ مجھے اچھی طرح جانتی ہے تو۔۔ بادشاہ نے ہانیہ عامر سے اپنے تعلق کے بارے میں پہلی بار بتا دیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ اگر وہ مجھے اچھی طرح جانتی ہے تو۔۔ بادشاہ نے ہانیہ عامر سے اپنے تعلق کے بارے میں پہلی بار بتا دیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔