بہن کے علاج کے لیے خاتون بینک لوٹنے پہنچ گئی مگر ۔۔ خاتون کے اسلحے نے کیسے اسے پھنسا دیا؟

سوشل میڈیا پر دلچسپ معلومات تو بہت ہیں لیکن کچھ ایسی ہوتی ہیں جو کہ سب کی توجہ حاصل کر لیتی ہیں
کے فوڈز ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

لبنان میں ایک مجبور بہن نے کچھ ایسا کیا ہے کہ سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔ بدھ کے روز کے لبنان سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون نے اس وقت سب کی توجہ حاصل کی، جب وہ بینک میں اچانک اسلحے سمیت داخل ہو گئی۔

خاتون نے سیاہ پین شرٹ پہنے تھے تاہم ہاتھ میں بندوق لیے خاتون کو دیکھ کر شہری خوف کا شکار تو ہوئے ہی ساتھ ہی حیرت میں بھی مبتلا ہو گئے۔

لبنان کے مقامی بینک میں اسلحہ لیے داخل ہونے والی خاتون نے خود پر گیسولین چھڑکا ہوا تھا، جس کی وجہ سے کوئی بھی خاتون کے قریب نہیں آ پا رہا تھا، تاہم بعدازاں انکشاف یہ ہوا کہ مجبور خاتون کو اپنی بہن کے علاج کے لیے رقم چاہیے، تھی جس کے لیے وہ بینک آئی تھی تاہم بینک سے رقم نہ مل سکی۔

مجبوری میں اس خاتون نے یہ قدم اٹھایا، اپنی جمع پونجی کو نکلوانے کے لیے خاتون یہ عمل کیا، خاتون کے 13 ہزار ڈالرز یعنی پاکستانی 30 لاکھ سے زائد کی رقم بینک میں موجود تھی، جو کسی وجوہات کی بنا پر نہیں نکل پا رہے تھے جس کی وجہ سے خاتون یہ قدم اٹھایا۔

آگے چل کر اس پورے معاملے کا ڈراپ سین یہ بھی ہوا کہ خاتون کے پاس موجود اسلحہ بھی کھلونا پستول تھی، جس کی بنا پر خاتون نے پورے بینک عملے کو یرغمال بنا کر رکھ دیا تھا۔

Behn Ke Ilaj Ke Liye Bank Loot Lia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Behn Ke Ilaj Ke Liye Bank Loot Lia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Behn Ke Ilaj Ke Liye Bank Loot Lia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Shahid  |   In News  |   0 Comments   |   2107 Views   |   18 Sep 2022
About the Author:

Shahid is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Shahid is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

بہن کے علاج کے لیے خاتون بینک لوٹنے پہنچ گئی مگر ۔۔ خاتون کے اسلحے نے کیسے اسے پھنسا دیا؟

بہن کے علاج کے لیے خاتون بینک لوٹنے پہنچ گئی مگر ۔۔ خاتون کے اسلحے نے کیسے اسے پھنسا دیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بہن کے علاج کے لیے خاتون بینک لوٹنے پہنچ گئی مگر ۔۔ خاتون کے اسلحے نے کیسے اسے پھنسا دیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔