کلام پڑھو گے تو چہرہ دکھاؤں گی ۔۔ نابینا قاری نے کیسے شادی میں تلاوت کی اور اپنی دلہن کی فرمائش پوری کر کے دل جیتا لیا؟

دنیا میں سکون کی تلاش ہر انسان کو ہوتی ہے اور مسلمانوں کا اس بات پر یقین ہے کہ انہیں سکون قرآن پاک کی تلاوت سے ہی ملتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج سوشل میڈیا پر ایک شخص کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس کے بارے میں سن کر آپ اس کی تعریف کیے بغیر نہیں رہ سکیں گے۔

جی ہاں اس شخص کا نام عبد اللہ مصطفیٰ ہے اور یہ پیدائشی طور پر نابینا ہیں پر اللہ پاک نے اسے انتہائی خوبصورت اور سحر کن آواز بخشی ہے۔ جس کا واضح ثبوت ان کی شادی کی یہ ویڈیو ہے۔
جس میں ان کی دلہن نے ان کی جانب تب تک نہیں دیکھا جب تک انہوں نے قرآن کی آیا ت کی تلاوت نہ کی۔ اس عمل کے بعد والد نے ان کا ماتھا چوما اور ان کی دلہن انتہائی خوشی کے عالم میں ان کے پاس جا کھڑی ہوئیں۔

یہی نہیں اس قاری صاحب کی انٹرنیٹ پر قرآن کی تلاوت کرتے ہوئے کئی ایک ویڈیوز موجود ہیں جنہیں دیکھنے والے بہت پسند کرتے ہی۔ اس کے علاوہ پاکستان میں بھی آج سے چند سال پہلے ایک ایسا ہی واقعہ دیکھنے کو ملا تھا جس میں دولہے نے اسٹیج پر بیٹھے سورہ رحمان کی تلاوت کی تو ان کی سحرکن آواز نے سب کو متاثر کیا۔

ان کا نام ڈاکٹر فیضان تھا اور یہ شادی لاہور کے مقامی شادی ہال میں ہوئی تھی۔ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد کئی ایک صارفین کا کہنا تھا کہ شادیوں میں ناچ گانے کی بجائے ہمیں اپنی مذہبی روایات پر ہمیشہ ہمل کرنا چاہیے۔

Kalam Parho Gay To Chehra Dikhaungi

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Kalam Parho Gay To Chehra Dikhaungi and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Kalam Parho Gay To Chehra Dikhaungi to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3801 Views   |   08 Dec 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

کلام پڑھو گے تو چہرہ دکھاؤں گی ۔۔ نابینا قاری نے کیسے شادی میں تلاوت کی اور اپنی دلہن کی فرمائش پوری کر کے دل جیتا لیا؟

کلام پڑھو گے تو چہرہ دکھاؤں گی ۔۔ نابینا قاری نے کیسے شادی میں تلاوت کی اور اپنی دلہن کی فرمائش پوری کر کے دل جیتا لیا؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کلام پڑھو گے تو چہرہ دکھاؤں گی ۔۔ نابینا قاری نے کیسے شادی میں تلاوت کی اور اپنی دلہن کی فرمائش پوری کر کے دل جیتا لیا؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔