افطار سے پہلے پھل کاٹ کر رکھیں تو یہ پانی کیوں چھوڑتے ہیں؟ فروٹ چاٹ بنانے کے بعد کالی یا ذائقے میں تازہ نہیں رہتی تو جانیے اس کو بازار جیسا بنانے کا مزیدار طریقہ

فروٹ چاٹ افطاری میں کھائی جانے والی ایک عام ڈش ہے جس کے بناء افطار مکمل نہیں سمجھا جاتا لیکن پھلوں کو کاٹ کر رکھ دیں تو یہ پانی چھوڑ دیتے ہیں اور مصالحے میں پانی ہی کا اضافہ ہو جاتا ہے پھر افطار کے وقت تک سارا فروٹ کالا پڑ جاتا ہے۔ ان حالات میں فروٹ چاٹ کو تازہ رکھنے کے لیے کیا کریں؟

فروٹ کو کاٹ کر رکھ لیں لیکن اس میں مصالحہ نہیں ڈالیں اور نہ لیموں چھڑکیں۔ افطار کا وقت ہو تو فوری تمام چیزیں ڈال کر سروو کرلیں۔ لیکن اگر آپ فروٹ چاٹ بناتے وقت اس میں ایک چٹکی نمک اور تھوڑا سا بیکنگ سوڈا ڈال کر مکس کرلیں۔ یہ بالکل تازہ رہے گی۔

فروٹ چاٹ کو کالا ہونے سے بچانے کے لیے اس میں آدھا چمچ فریش کریم کا بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

Fruit Chaat Pani Kiyun Chorti Hai

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Fruit Chaat Pani Kiyun Chorti Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Fruit Chaat Pani Kiyun Chorti Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   3411 Views   |   24 Mar 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 27 December 2024)

افطار سے پہلے پھل کاٹ کر رکھیں تو یہ پانی کیوں چھوڑتے ہیں؟ فروٹ چاٹ بنانے کے بعد کالی یا ذائقے میں تازہ نہیں رہتی تو جانیے اس کو بازار جیسا بنانے کا مزیدار طریقہ

افطار سے پہلے پھل کاٹ کر رکھیں تو یہ پانی کیوں چھوڑتے ہیں؟ فروٹ چاٹ بنانے کے بعد کالی یا ذائقے میں تازہ نہیں رہتی تو جانیے اس کو بازار جیسا بنانے کا مزیدار طریقہ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ افطار سے پہلے پھل کاٹ کر رکھیں تو یہ پانی کیوں چھوڑتے ہیں؟ فروٹ چاٹ بنانے کے بعد کالی یا ذائقے میں تازہ نہیں رہتی تو جانیے اس کو بازار جیسا بنانے کا مزیدار طریقہ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔