بازار میں یہی سیرم 12 ہزاکا ملتا ہے.. چہرے کو حسین بنانے کے لئے ڈاکٹر ام راحیل نے گھر بیٹھے مہنگا سیرم بنانے کا طریقہ بتادیا

آج کل کریمز سےزیادہ لڑکیاں اور خواتین جلد کو خوبصورت بنانے کے لئے سیرمز کا استعمال کرنا پسند کرتی ہیں. یہ سیرم کافی مہنگے ہوتے ہیں. البتہ ڈاکٹر ام راحیل نے بازار میں 12 ہزار میں بکنے والا سیرم گھر میں بنانے کا طریقہ بتایا ہے جو ہم اپنے قارئین سے شئیر کررہے ہیں.

اس سیرم کو بنانے کے لئے چاہیے پانی ڈیڑھ گلاس، گلاب کا پورا پھول ڈنڈی سمیت، گاجر کے بیج، ڈسپرین کی گولی، موسمی، لیموں، مٹر، کشمش اور پپیتا.

سب سے پہلے ڈیڑھ سے دو گلاس پانی میں گلاب کا پھول توڑ کر ڈال دیں، پھر اس میں ایک چمچ گاجر کے بیج شامل کریں، ساتھ ہی چار سے پانچ کشمش کے دانے اور ایک گولی ڈسپرین بھی شامل کریں پھر دو سے تین مٹر کی پھلیاں کھول کر دانے اور چھلکے سمیت شامل کریں اور ساتھ ہی موسمی کی ایک چوتھائی پھانک نچوڑ کر اس کے بیج اور چھلکے سمیٹ ڈال دیں۔

ان تمام چیزوں کو ابال کر اتنا پکائیں کہ پانی صرف آدھا گلاس بچے، اس پانی کو چھان کر ایک بوتل میں ڈال کر فریج میں محفوظ لیں اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے ہاتھ پیر اور چہرے پر لگائیں۔

Dr Umm E Raheel Shared Tip To Making Expensive Serum For Face

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Dr Umm E Raheel Shared Tip To Making Expensive Serum For Face and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Umm E Raheel Shared Tip To Making Expensive Serum For Face to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   2815 Views   |   21 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 08 October 2024)

بازار میں یہی سیرم 12 ہزاکا ملتا ہے.. چہرے کو حسین بنانے کے لئے ڈاکٹر ام راحیل نے گھر بیٹھے مہنگا سیرم بنانے کا طریقہ بتادیا

بازار میں یہی سیرم 12 ہزاکا ملتا ہے.. چہرے کو حسین بنانے کے لئے ڈاکٹر ام راحیل نے گھر بیٹھے مہنگا سیرم بنانے کا طریقہ بتادیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بازار میں یہی سیرم 12 ہزاکا ملتا ہے.. چہرے کو حسین بنانے کے لئے ڈاکٹر ام راحیل نے گھر بیٹھے مہنگا سیرم بنانے کا طریقہ بتادیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔