بیٹے کے لئے امیتابھ جتنی شہرت کی دعا کی لیکن.. افشاں قریشی، بیٹے فیصل قریشی پر کیوں ناراض ہیں؟ بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

"جب مرحوم اداکار خالد بٹ صاحب عمرے کے لئے رہے تھے تو میں نے انہیں پرچی پر ایک دعا لکھ کر دی تھی کہ’اللّٰہ تعالیٰ میرے بیٹے فیصل قریشی کو اتنا عروج اور شہرت دینا جتنا امیتابھ بچن کو ملا ہے. میں نے کہا کہ یہ پرچی وہاں رکھ دینا تاکہ میری دعا قبول ہوجائے. ؛س کے بعد میرا بیٹا بہت بڑا اداکار بن گیا"

یہ کہنا ہے سینئر اداکارہ افشاں قریشی کا جنھوں نے حال ہی میں ایک ویب چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے اپنے بیٹے اور نامور اداکار فیصل قریشی کے متعلق کچھ ایسی باتیں کیں جن سے ان کی ناراضی کا اظہار ہوتا ہے.

افشاں قریشی نے اپنی بات پوری کرتے ہوئے کہا کہ "لیکن مجھ سے ایک غلطی ہوگئی کہ میں نے اس کی کامیابی کے لیے تو دعا کی لیکن یہ دعا نہیں کی کہ وہ ایک اچھا بیٹا اور ایک اچھا انسان بھی بنے"

افشاں نے مزید کہا کہ بچے اپنے ماں باپ کی عزت کریں اور اُن کی خدمت کریں کیونکہ ماں باپ سے بڑھ کر دنیا میں کوئی بھی نہیں ہوتا. اگر آپ اپنے ماں باپ سے اچھا سلوک کریں گے تو جنت ملے گی اور اگر آپ اپنے والدین کو ٹھکرائیں گے تو اللّٰہ تعالیٰ بھی آپ کو ٹھکرا دیں گے۔

افشاں قریشی کی اس کلپ کے منظر عام پر آتے ہی عوام نے مختلف تبصرے کیے. صارفین کے مطابق فیصل قریشی کو ہر حال میں ماں کے شکوے دور کرنے چاہئیں.

Afshan Qureshi Betay Faisal Qureshi Say Naraz

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Afshan Qureshi Betay Faisal Qureshi Say Naraz and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Afshan Qureshi Betay Faisal Qureshi Say Naraz to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   55507 Views   |   20 May 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

بیٹے کے لئے امیتابھ جتنی شہرت کی دعا کی لیکن.. افشاں قریشی، بیٹے فیصل قریشی پر کیوں ناراض ہیں؟ بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں

بیٹے کے لئے امیتابھ جتنی شہرت کی دعا کی لیکن.. افشاں قریشی، بیٹے فیصل قریشی پر کیوں ناراض ہیں؟ بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بیٹے کے لئے امیتابھ جتنی شہرت کی دعا کی لیکن.. افشاں قریشی، بیٹے فیصل قریشی پر کیوں ناراض ہیں؟ بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔