پاکستانی اداکار احمد علی اکبر حال ہی میں اپنی قریبی دوست ماہم بتول کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھے ہیں۔
اداکار کی شادی میں ان کے قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی تھی، جس کی تصویریں کافی دن سے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔
اور اب احمد علی اکبر نے اپنے ولیمے کی تصویریں انسٹاگرام کے ذریعے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہیں۔ جسے صارفین کافی پسند کر رہے ہیں اور نئے جوڑے کو شادی کی مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔
انہوں نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے اپنی اہلیہ کیلیئے لکھا، "میرا دل، میری زندگی، میرا سکون، میرا گھر"۔
ساتھ ہی احمد نے صاف لفظوں میں لکھ دیا کہ کوئی بھی پبلیکیشن ان کی شادی کی تصویریں سوشل میڈیا پر پوسٹ نہ کرئے ورنہ اسے پرائویسی کی خلاف ورزی سمجھا جائے گا۔
Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ahmed Ali Akbar Maham Batool Wedding Pictures and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ahmed Ali Akbar Maham Batool Wedding Pictures to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.
About the Author:
Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.
یہ کام کوئی نہ کرئے۔۔ احمد علی اکبر نے ولیمے کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا دھمکی دے دی؟
یہ کام کوئی نہ کرئے۔۔ احمد علی اکبر نے ولیمے کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا دھمکی دے دی؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ یہ کام کوئی نہ کرئے۔۔ احمد علی اکبر نے ولیمے کی تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا دھمکی دے دی؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔