سینے میں جکڑن اور شدید کھانسی کا توڑ.. ڈاکٹر ام راحیل نے سینے اور گلے کی تکلیف سے نجات کے لئے گھر میں سیرپ بنانے کا طریقہ بتادیا

سردی شدت اختیار کرتی جارہی ہے اور احتیاط کے باوجود بچے بڑے کھانسی اور گلے کے امراض کا شکار ہوتے جارہے ہیں. دراصل حد سے بڑھی آلودگی نے لوگوں کے سینوں کو حساس بنا دیا ہے. ڈاکٹر ام راحیل نے اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے گھر میں ہی مفید سیرپ اور دیگر چیزیں بنانے کا طریقہ بتایا ہے جن کے استعمال سے پورا گھر فائدہ اٹھا سکتا ہے.

ڈاکٹر ام راحیل کا کہنا تھا کہ ایک چمچ شہد میں چوتھائی چمچ پسی ہوئی کالی مرچ ملا کر صبح نہار منہ کھائیں ساتھ ہی ادرک کا ایک انچ کا ٹکڑا اور ملیٹھی کا ٹکڑا ڈال کر دو کپ پانی میں ڈال دیں اور جب پانی سوکھ کر ایک کپ رہ جائے تو چھان کر وہ قہوہ پی لیں. یہ قہوہ جا سیرپ صبح شام پینا ہے.

ڈاکٹر ام راحیل نے بتایا کہ سفیدے کا تیل تھوڑا سا کانوں کے پیچھے لگالیں اور رومال پر لگا کر سونگھتے رہنے سے جما ہوا بلغم پگھل کر بہہ جاتا ہے اور سانس کی نالی سے لے کر سینہ تک صاف ہوجاتا ہے.

رات کو سونے سے پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ میں ہلدی اور ایک چمچ گھی ڈال کر پئیں. اس طرح بلغم بالکل صاف ہوجائے گا.

Dr Umm E Raheel Nay Khansi Ka Seyrup Bananay Ka Tarika Bata Diya

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Dr Umm E Raheel Nay Khansi Ka Seyrup Bananay Ka Tarika Bata Diya and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Umm E Raheel Nay Khansi Ka Seyrup Bananay Ka Tarika Bata Diya to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5633 Views   |   06 Dec 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 11 October 2024)

سینے میں جکڑن اور شدید کھانسی کا توڑ.. ڈاکٹر ام راحیل نے سینے اور گلے کی تکلیف سے نجات کے لئے گھر میں سیرپ بنانے کا طریقہ بتادیا

سینے میں جکڑن اور شدید کھانسی کا توڑ.. ڈاکٹر ام راحیل نے سینے اور گلے کی تکلیف سے نجات کے لئے گھر میں سیرپ بنانے کا طریقہ بتادیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ سینے میں جکڑن اور شدید کھانسی کا توڑ.. ڈاکٹر ام راحیل نے سینے اور گلے کی تکلیف سے نجات کے لئے گھر میں سیرپ بنانے کا طریقہ بتادیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔