غار حرا پہنچا تو یہ سوچ کر رو پڑا کہ ۔۔ عمیر رانا جب غار حرا پہنچے تو ان کے ساتھ کیا واقعہ ہوا کہ وہ آبدیدہ ہوگئے تھے؟ انکشاف کردیا

عمیر رانا کا شمار پاکستانی ٹیلی ویژن کے سب سے ذہین اورپرفیکٹ اداکاروں میں ہوتا ہے۔ اداکار بہت سے اہم پروجیکٹس پر کام کر چکے ہیں اور مداحوں کی ان کی اداکاری بہت پسند آتی ہے۔

اس وقت عمیر رانا موجودہ سپر ہٹ ڈرامہ سیرل عشق مرشد میں ڈرامے کے مرکزی کردار اور ہیرو اداکار بلال عباس کے والد کا کردار کر رہے ہیں جس میں وہ ایک کرپٹ سیاست دان کے طور پر مداحوں کو انٹرٹین کرتے دکھائی دی رہے ہیں۔

حال ہی میں اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ کے مہمان بنے اور انہوں نے اپنے روحانی سفر کے بارے میں بات کی۔ اداکار نے بتایا کہ وہ اپنی نوعمری میں مذہبی انتہا پسند بننے کے راستے پر گامزن ہوگئے تھے لیکن پھر انہوں نے کئی سال تک مذہب سے دوری اختیار کرلی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ جب وہ بالغ ہوئے تو انہوں نے مذاہب کو پڑھنا شروع کیا۔

عمیر رانا نے ایک اسلامی قصہ سناتے ہوئے بتایا کہ مکہ میں واقع غار حرا کےسفر کے دوران انہیں ایک جھٹکا لگا تھا۔وہ حج پر اپنی والدہ کے ہمراہ گئے تھے۔اداکار کی والدہ جوڑوں کے درد کی وجہ سے پہاڑ پر نہیں چڑھ سکتی تھیں۔ جب وہ غار حرا میں پہنچے تو یہ یاد کر کے رو پڑے کہ ہمارے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ کی طرف سے پہلا پیغام کیسے ملا۔ پھر سورہ علق کی تلاوت کرتے ہوئے اترے۔

دیکھئے انٹرویو۔

Ghar E Hira Pohanch Kar Mein Ro Gaya Tha

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ghar E Hira Pohanch Kar Mein Ro Gaya Tha and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar E Hira Pohanch Kar Mein Ro Gaya Tha to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   16975 Views   |   03 Mar 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 26 December 2024)

غار حرا پہنچا تو یہ سوچ کر رو پڑا کہ ۔۔ عمیر رانا جب غار حرا پہنچے تو ان کے ساتھ کیا واقعہ ہوا کہ وہ آبدیدہ ہوگئے تھے؟ انکشاف کردیا

غار حرا پہنچا تو یہ سوچ کر رو پڑا کہ ۔۔ عمیر رانا جب غار حرا پہنچے تو ان کے ساتھ کیا واقعہ ہوا کہ وہ آبدیدہ ہوگئے تھے؟ انکشاف کردیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ غار حرا پہنچا تو یہ سوچ کر رو پڑا کہ ۔۔ عمیر رانا جب غار حرا پہنچے تو ان کے ساتھ کیا واقعہ ہوا کہ وہ آبدیدہ ہوگئے تھے؟ انکشاف کردیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔