لڑکی گھر کے سامنے کار کی چھت پر چڑھ گئے ۔۔ بینڈ، باجے کے ساتھ ڈھائی فٹ کا لڑکا دلہن بیاہ لایا، دیکھیے

32 سال کی عمر میں میرا سب سے بڑا مسئلہ حل ہو گیا اور میری شادی ہو گئی ۔ جی ہاں یہ خوشی کے الفاظ ہیں اس شخص کے جس کا قد ڈھائی فٹ ہے۔

ہوا کچھ یوں کہ عظیم منصوری نامی اپنے 6 بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹے ہیں اور ان کی شادی ان کے قد کی وجہ سے نہیں ہو پا رہی تھی۔

تو انہوں نے ریاست اتر پردیش کے کئی مقامی سیاستدانوں سے شادی کروانے کی درخواست کی مگر پھر بھی یہ خواہش مکمل نہ ہو سکی مگر وہ کہتے ہیں نا کہ ہوتا وہی ہے جو قسمت میں لکھا ہوتا ہے یوں انہیں آج 2 فٹ کی دلہن مل گئی جسے یہ بینڈ باجوں کے ساتھ بیاہ لائے۔ اس موقعے پر دولہے کی کار خوب سجایا گیا جس میں یہ بارا ت لے گئے۔

واضح رہے جب یہ سج سنور کر اپنے بڑے دن کیلئے گھر سے روانہ ہوئے تو گھر والوں سمیت علاقہ مکین بھی بہت خوش تھے اور ان سے خوشی میں ہاتھ ملا رہے تھے تو عظیم میاں بھی مسکرا مسکرا کر انہیں جواب دیتے اور ہاتھ بھی ملاتے۔ یاد رہے کہ عظیم صاحب ایک کاسمیٹکس کی دکان کے مالک بھی ہیں۔

Ghar Ki Chat Per Charh Gaye

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ghar Ki Chat Per Charh Gaye and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ghar Ki Chat Per Charh Gaye to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Faiq  |   In News  |   0 Comments   |   3682 Views   |   13 Nov 2022
About the Author:

Faiq is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Faiq is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

لڑکی گھر کے سامنے کار کی چھت پر چڑھ گئے ۔۔ بینڈ، باجے کے ساتھ ڈھائی فٹ کا لڑکا دلہن بیاہ لایا، دیکھیے

لڑکی گھر کے سامنے کار کی چھت پر چڑھ گئے ۔۔ بینڈ، باجے کے ساتھ ڈھائی فٹ کا لڑکا دلہن بیاہ لایا، دیکھیے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکی گھر کے سامنے کار کی چھت پر چڑھ گئے ۔۔ بینڈ، باجے کے ساتھ ڈھائی فٹ کا لڑکا دلہن بیاہ لایا، دیکھیے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔