جسم پراس طرح کے مہاسے نکل آئے ہیں تو۔۔ جانیں اس عام سی چیز سے مہاسے کس طرح کم کیے جاسکتے ہیں؟

جلد پر اکثر باریک باریک مہاسے نکل آتے ہیں جو دیکھنے میں بدنما محسوس ہوتے ہیں لیکن انھیں چھیڑنے یا نوچ کر نکالنے سے ڈاکٹر سختی سے منع کرتے ہیں۔ پھر ان مہاسوں سے کیسے نمٹا جائے؟ آئیے جانتے ہیں۔

سیب کا سرکہ

باورچی خانے میں موجود ایک عام سے چیز اس مسئلے کو حل کرنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔ سیب کا سرکہ ایسی چیز ہے جو گھر کے تقریباً ہر کچن میں موجود ہوتا ہے اور یہ آج کل ان چاہے مہاسوں کو کم کرنے کے سلسلے میں کافی مقبول ہورہا ہے کیونکہ یہ مہاسوں کو خشک کردیتا ہے اور وہ جھڑ کر خود ہی گر جاتے ہیں۔

استعمال کا طریقہ

ایک صاف روئی کے پھائے میں تھوڑا سا سیب کا سرکہ لگائیں اور اسے مہاسے پر لگائیں۔ روزانہ یہ عمل دن میں تین سے چار بار کریں۔ اگر مہاسوں کا رنگ سیاہ پڑ جائے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ خشک ہوچکے ہیں اور جلد ہی گرجائیں گے اور اگر سرمئی رنگت کے ہوگئے ہیں تو اس کا مطلب آپ کو یہ طریقہ مزید کچھ بار کرنے کی ضرورت ہے۔

Jism Per Masson Ka Ilaj

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Jism Per Masson Ka Ilaj and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jism Per Masson Ka Ilaj to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Hamariweb  |   In Tips and Totkay  |   2 Comments   |   5852 Views   |   20 Jun 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Hamariweb is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Hamariweb is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

  • ,

  • ,

جسم پراس طرح کے مہاسے نکل آئے ہیں تو۔۔ جانیں اس عام سی چیز سے مہاسے کس طرح کم کیے جاسکتے ہیں؟

جسم پراس طرح کے مہاسے نکل آئے ہیں تو۔۔ جانیں اس عام سی چیز سے مہاسے کس طرح کم کیے جاسکتے ہیں؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ جسم پراس طرح کے مہاسے نکل آئے ہیں تو۔۔ جانیں اس عام سی چیز سے مہاسے کس طرح کم کیے جاسکتے ہیں؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔