میری کامیابی کے پیچھے ماں کا ہاتھ ہے کیونکہ.. ڈاکٹر عفان قیصر نے اپنی والدہ کی کیا کہانی بتائی؟ گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

" میرا ماننا ہے کہ ہر مرد کی کامیابی کے پیچھے ہمیشہ ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے۔ لوگ اکثر یہ کریڈٹ اپنی بیویوں کو دیتے ہیں، میں اپنی بیوی کو بھی کریڈٹ دیتا ہوں لیکن میرے معاملے میں میری والدہ نے اہم کردار ادا کیا۔ میں اس کا کریڈٹ اپنی ماں کو دیتا ہوں۔ انھیں مجھ پر فخر بھی ہے لیکن شہرت اور کامیابی زندگی کا حاصل نہیں ہے۔ یہ آپ کو مزید مشکلات کی طرف لے جاتی ہے۔ اس کی کوئی حد نہیں، شہرت اور دولت کی حد آپ کو خود طے کرنی ہوتی ہے۔"

یہ کہنا ہے معروف یوٹیوبر اور معدے کے مسائل کے ماہر ڈاکٹر عفان قیصر کا جنھوں نے حال ہی میں آصف جٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی. ڈاکٹر عفان قیصر نے اپنی نجی زندگی اور کیریئر پر بات کرتے ہوئے اپنی والدہ کی قربانیوں کا بھی ذکر کیا اور گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہو گئے۔

اپنی والدہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے ڈاکٹر عفان قیصر نے کہا کہ میں اپنی کامیابی کا کریڈٹ اپنی والدہ کو دیتا ہوں کیونکہ انہوں نے اپنی زندگی میں بہت دکھ اٹھائے، بہت سے اتار چڑھاؤ دیکھے لیکن طاقت اور ہمت کے ساتھ آگے بڑھتی رہیں۔ میں نے بھی زندگی میں بہت کچھ دیکھا ہے

واضح رہے کہ ڈاکٹر عفان معالج ہونے کے علاوہ یوٹیوب پر سماجی مسائل پر بھی گفتگو کرتے ہیں.

Dr Affan Qaiser Got Emotional While Talking About His Mother

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dr Affan Qaiser Got Emotional While Talking About His Mother and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dr Affan Qaiser Got Emotional While Talking About His Mother to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   702 Views   |   19 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 03 January 2025)

میری کامیابی کے پیچھے ماں کا ہاتھ ہے کیونکہ.. ڈاکٹر عفان قیصر نے اپنی والدہ کی کیا کہانی بتائی؟ گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے

میری کامیابی کے پیچھے ماں کا ہاتھ ہے کیونکہ.. ڈاکٹر عفان قیصر نے اپنی والدہ کی کیا کہانی بتائی؟ گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میری کامیابی کے پیچھے ماں کا ہاتھ ہے کیونکہ.. ڈاکٹر عفان قیصر نے اپنی والدہ کی کیا کہانی بتائی؟ گفتگو کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔