کھانا لگنے والا ہے لیکن چاول جل گئے ہیں تو۔۔ جلے ہوئے چاولوں کو ٹھیک کرنے کے 4 آزمودہ ٹوٹکے

کھانا پکانے میں اونچ نیچ تو ہو ہی جاتی ہے۔ ذرا سا دھیان ہٹے تو چاول بھی لگ جاتے ہیں لیکن عین کھانا لگنے کے وقت ایسا حادثہ ہوجائے تو بھئی اتنا وقت تو ہوتا نہیں کہ چاول دوبارہ پکائے جائیں۔ اس لئے ہمارے بتائے ٹوٹکے ضرور آزمائیے گا۔

پیاز کو چھیلے بغیر 4 ٹکڑوں میں کاٹ لیں اور چاولوں کی دیگچی میں رکھ کر ڈھکن بند کردیں۔ 10 منٹ بعد کھولیں اور پیاز نکال کر پھینک دیں.

چاول کو دوسری دیگچی میں نکال کر تھوڑا سا دودھ اور پانی ملا کر تھوڑی دیر پکائیں۔

چاولوں پر ہلکا سا لیموں کا رس نچوڑ دیں۔

زیرہ بھون کر چاولوں میں مکس کردیں۔ جلنے کی بو ختم ہوجائے گی۔

Jalay Huay Chawalon Ko Theek Karnay Ki Tips

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Jalay Huay Chawalon Ko Theek Karnay Ki Tips and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Jalay Huay Chawalon Ko Theek Karnay Ki Tips to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   4003 Views   |   05 Oct 2023

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 07 December 2024)

کھانا لگنے والا ہے لیکن چاول جل گئے ہیں تو۔۔ جلے ہوئے چاولوں کو ٹھیک کرنے کے 4 آزمودہ ٹوٹکے

کھانا لگنے والا ہے لیکن چاول جل گئے ہیں تو۔۔ جلے ہوئے چاولوں کو ٹھیک کرنے کے 4 آزمودہ ٹوٹکے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کھانا لگنے والا ہے لیکن چاول جل گئے ہیں تو۔۔ جلے ہوئے چاولوں کو ٹھیک کرنے کے 4 آزمودہ ٹوٹکے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔