گرمی میں رنگ صاف کرنا ہے تو آٹے کو ہتھیلی پر رکھیں اور بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں،

گرمی کا موسم آتے ہی بیوٹی کریمیں بیچنے والوں کی چاندی لگ جاتی ہے، کیونکہ گرمی مرد و خواتین کے رنگ کو جھلسا دیتی ہے اور سب فارمولا کریمیں خریدنے پہنچ جاتے ہیں، ویسے تو یہ اکروبار سارا سال چلتا ہے مگر گرمی میں اس کی خریدو فروخت بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ رنگت کا خراب ہونا ہے۔
آج کے-فوڈز میں آپ کے لئے ہم بتا رہے ہیں کہ ایسا آسان اور گھریلو نسخہ جس کے بارے میںایک مشہور ہربلسٹ بتاتی ہیں کہ بس چلتے پھرتے چہرے پر لگائیں، منہ دھوئیں اور کچھ وقت بعد ساری بیوٹی کریموں کو گھر سے باہر نکال دیں گے۔

ٹپ:

٭ اپنے ہاتھوں کو اچھی طرح دھوئیں۔
٭ ایک چمچ دہی، ایک چمچ ہلدی اور ایک چمچ آٹے کو ہتھیلی پر رکھیں۔
٭ بس اس کو چہرے پر لگائیں اور توھڑی دیر مساج کرلیں۔
٭ روزانہ صبح بس اس طرح سے چہرے کو دھو لیں یا دن میں جب بھی وقت ملے۔

فائدہ:

٭ اس ٹپ کے استعمال سے نہ صرف آپ کے چہرے کی رنگت صاف ہوگی بلکہ بلیک اور سفید ہیڈز بھی ختم ہو جائیں گی۔
٭ اضافی آئل بھی کنٹرول ہو جائے گا۔

Garmi Mein Rang Saaf Karne Ka Tarika

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Garmi Mein Rang Saaf Karne Ka Tarika and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Garmi Mein Rang Saaf Karne Ka Tarika to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   4525 Views   |   23 Apr 2021
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 October 2024)

گرمی میں رنگ صاف کرنا ہے تو آٹے کو ہتھیلی پر رکھیں اور بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں،

گرمی میں رنگ صاف کرنا ہے تو آٹے کو ہتھیلی پر رکھیں اور بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں، ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ گرمی میں رنگ صاف کرنا ہے تو آٹے کو ہتھیلی پر رکھیں اور بتائے گئے طریقے سے استعمال کریں، سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔