میں نے اپنا دل بڑا کیا اور اپنے شوہر کی خود دوسری شادی کرائی۔۔ اپنے شوہر کی دوسری شادی کروانے والی خاتون کی دلچسپ کہانی جس کی مثال کہیں نہیں ملتی

شادی کا لفظ سنتے ہی کانوں میں شہنائیوں کی گونج سنائی دینے لگتی ہے۔ شادی کا ذکر کیا جا رہا ہے تو اس کا لڈو سب ہی کھاتے ہیں اور پھر نئی زندگی کی شروعات ہوتی ہے۔ کسی کی بھی شادی کروانے میں والدین کا سب سے بڑا ہاتھ ہوتا ہے کیونکہ وہی شادی کے اخراجات خرچ کرتے ہیں۔

مگر یہاں پاکستان میں ایک ایسی خاتون جو معروف یوٹیوبر بھی ہیں انہوں نے اپنے شوہر کی دوسری شادی کروا کے ایک نئی مثال قائم کی۔ یہ واقعہ ابھی کا نہیں مگر یہاں یہ چیز بہت اہم ہے کہ ایک بیوی جو کبھی نہیں چاہتی کہ اس کے خاوند کی زندگی میں کسی دوسری عورت کا عمل دخل ہو لیکن یہ خاتون خوشی خوشی اپنے شوہر کے لیے دوسری دلہن تلاش کر کے لے آئی۔ یہ کام اسٹرانگ عظمیٰ نامی خاتون نے انجام دیا جس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔

یہ شادی کیسے ہوئی اس کے بارے میں ہم آج آپ کو بتانے جا رہے ہیں۔

اسٹرانگ عظمیٰ نے مضبوط دل کا مظاہرہ کیا، انہوں نے کہ اس کے لیے دل تھوڑا سا بڑا کرنا پڑتا ہے، اور اگر دل بڑا نہ ہو تو حوصلہ کام آجاتا ہے۔

عظمی کے شوہر جبار سے ان کے خیالات کے بارے میں پوچھا تو ان کا کہنا تھا مجھے بہت خوشی ہوئی کہ میری پپہلی اہلیہ نے ایسا اقدام اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی دونوں بیویوں کے حقوق پوری کرنے کی کوشش کروں گا۔

Shohar Ki Dosri Shadi Kara Di

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Shohar Ki Dosri Shadi Kara Di and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Shohar Ki Dosri Shadi Kara Di to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   4815 Views   |   12 Nov 2022
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 10 November 2024)

میں نے اپنا دل بڑا کیا اور اپنے شوہر کی خود دوسری شادی کرائی۔۔ اپنے شوہر کی دوسری شادی کروانے والی خاتون کی دلچسپ کہانی جس کی مثال کہیں نہیں ملتی

میں نے اپنا دل بڑا کیا اور اپنے شوہر کی خود دوسری شادی کرائی۔۔ اپنے شوہر کی دوسری شادی کروانے والی خاتون کی دلچسپ کہانی جس کی مثال کہیں نہیں ملتی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ میں نے اپنا دل بڑا کیا اور اپنے شوہر کی خود دوسری شادی کرائی۔۔ اپنے شوہر کی دوسری شادی کروانے والی خاتون کی دلچسپ کہانی جس کی مثال کہیں نہیں ملتی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔