مکھیاں اور مچھر مہمان نہ بنیں یہ تو نہیں ہو سکتا ۔۔ ذرا سی ٹوتھ پیسٹ سے مکھی مار سپرے بنائیں، برسات انجوائے کریں

برسات کے موسم میں مکھیاں گھروں میں فری انٹری دیتی ہیں اور انکے ساتھ دیگر کیڑے مکوڑے اور حشرات بھی بن بلائے مہمانوں کی طرح منہ مارنے آجاتے ہیں۔ جس سے تعفن کے ساتھ بیماریاں بی پھیلتی ہیں اور ڈینگی کا امکان بھی زیادہ ہوتا ہے۔

مکھیاں جب ہمارے کھانے پر بیٹھتی ہیں تو جو کچھ بھی ان کے معدے میں ہوتا ہے وہ الٹی کی صورت میں نکال دیتی ہیں۔ جو ہماری بیماری کی اصل وجہ بنتا ہے۔ مکھیوں کے اندر 130 جراثیم پائے جاتے ہیں۔

اگر آپ اپنے گھر کو ان سے پاک رکھنا چاہتے ہیں تو چند آسان طریقے ٹرائی کریں بارش کے موسم کو خوب انجوائے کریں۔

سرکہ:

سرکے اور برتن دھونے والے لیکیوئیڈ کو اچھی طرح مکس کرکے ایک گلا سمیں ڈالیں اور اسکو کھڑکی یا دروازے کے پاس رکھ دیں جہاں زیادہ مکھیاں آتی ہیں، بس مکھیاں اس پر بیٹھنے کی کوشش کریں گی تو خود ہی مر جائیں گیں ویسے اگر چاہیں تو یہ محلول گھر میں چھڑک بھی لیں۔

لال مرچ:

لال مرچ کو پانی میں مکس کریں اور ایک اسپرے بوتل میں ڈال دیں۔ یہ محلول گھر کے اردگرد اسپرے کریں جس سے مکھیاں آپکے گھر میں داخل ہونے کی غلطی دوبارہ نہیں کریں گیں۔

پودینہ:

پودینے کے تیل کو پانی میں ملا کر گھر میں اسپرے کرلیں یہ بھی کارآمد نسخہ ہے۔

ٹوتھ پیسٹ:

ایک سپرے بوتل میں تھوڑی سی ٹوتھ پیسٹ، سوڈا، نمک، سرسوں کا تیل، شہد یا چینی کا پاؤڈر اور ڈش واشنگ لیکوئیڈ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور فینائل کی گولیوں کا چُورا کرکے پاؤڈر ڈال کر ایک گاڑھا محلول تیار کرلیں۔ اس سے گھر میں سپرے کریں یا جہاں مکھیاں ہیں وہاں سپرے کردیں ۔۔ اس کے بعد امید کرتے ہیں کہ آپ بارش آرام سے انجوائے کرسکیں گے۔

Diy Spray For Insects Flies And Mosquitoes

Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Diy Spray For Insects Flies And Mosquitoes and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Diy Spray For Insects Flies And Mosquitoes to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Tips and Totkay  |   0 Comments   |   727 Views   |   28 Aug 2024

Disclaimer: All material on this website is provided for your information only and may not be construed as medical advice or instruction. No action or inaction should be taken based solely on the contents of this information; instead, readers should consult appropriate health professionals on any matter relating to their health and well-being. The data information and opinions expressed here are believed to be accurate, which is gathered from different sources but might have some errors. KFoods.com is not responsible for errors or omissions. Doctors and Hospital officials are not necessarily required to respond or go through this page.

About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

مکھیاں اور مچھر مہمان نہ بنیں یہ تو نہیں ہو سکتا ۔۔ ذرا سی ٹوتھ پیسٹ سے مکھی مار سپرے بنائیں، برسات انجوائے کریں

مکھیاں اور مچھر مہمان نہ بنیں یہ تو نہیں ہو سکتا ۔۔ ذرا سی ٹوتھ پیسٹ سے مکھی مار سپرے بنائیں، برسات انجوائے کریں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مکھیاں اور مچھر مہمان نہ بنیں یہ تو نہیں ہو سکتا ۔۔ ذرا سی ٹوتھ پیسٹ سے مکھی مار سپرے بنائیں، برسات انجوائے کریں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔