ہزاروں روپے کا راشن دیا اور ۔۔ رات کے اندھیرے میں عاطف اسلم نے کیسے غریبوں کی مدد کی؟ سوشل میڈیا پر چرچے

عاطف اسلم صرف ایک بہترین گلوکار ہی نہیں بلکہ ایک بہترین انسان بھی ہیں جو ہمیشہ سے ہی خدمتِ خلق کی خاطر کام کرتے آئے ہیں لیکن کبھی بھی دکھاوا نہیں کرتے۔ ان کی سب سے بڑی خوبی ہی یہی ہے کہ یہ جب بھی کسی کی مدد کرتے ہیں اتنے کھلے ہاتھ اور اتنی خاموشی سے کسی کو معلوم نہیں ہوتا۔

کل رات ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈاکٹر منان کی جانب سے شیئر کی گئی جس میں انہوں نے کلینک کے باہر کے مناظر دکھائے کہ ایک شخص بڑی گاڑی میں سوار ہو کر آیا اور اس نے لوگوں کی مدد کرتے ہوئے خاموشی سے رات کے اندھیرے میں ان کو ہزاروں روپے کے راشن بیگز تقسیم کردیے، نہ کوئی ویڈیو بنائی اور نہ کوئی تصویر بنائی اور یہ عظیم انسان عاطف اسلم تھا۔

اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے لوگوں نے کہا یہی اصل میں اسلام اور ایمان کی تعلیمات ہیں مگر ہمارے ہاں معاشرے میں لوگوں کو دکھاوا کرنا ضروری ہوتا ہے جس پر کمنٹ کرتے ہوئے ایک صارف نے یہ بھی کہا کہ گلوکار نے اچھائی کا قدم بڑھایا مگر ان کی یہ ویڈیو شیئر نہیں کرنی چاہیئے تھی۔

Khamoshi Se Rashan Taqseem Kia

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Khamoshi Se Rashan Taqseem Kia and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Khamoshi Se Rashan Taqseem Kia to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   2335 Views   |   15 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ہزاروں روپے کا راشن دیا اور ۔۔ رات کے اندھیرے میں عاطف اسلم نے کیسے غریبوں کی مدد کی؟ سوشل میڈیا پر چرچے

ہزاروں روپے کا راشن دیا اور ۔۔ رات کے اندھیرے میں عاطف اسلم نے کیسے غریبوں کی مدد کی؟ سوشل میڈیا پر چرچے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ہزاروں روپے کا راشن دیا اور ۔۔ رات کے اندھیرے میں عاطف اسلم نے کیسے غریبوں کی مدد کی؟ سوشل میڈیا پر چرچے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔