مجھے مار دیا جائے گا ۔۔ سینیئر اداکارہ بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے ویڈیو بیان جاری کردیا، دیکھئے

مشہور پاکستانی سینئر اداکارہ بینا چوہدری کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں جس کا انکشاف انہوں نے اپنی ویڈیو میں کیا۔

حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر جاری کردہ ویڈیو میں اداکارہ بینا چوہدری نے بتایا کہ انھیں گزشتہ کئی روز سے قتل کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔

جاری کردہ ویڈیو میں اداکارہ نے بتایا کہ مجھے دھمکیوں کی صورت یہ کہا گیا کہ اگر میں نے اپنی زبان بند نہ رکھی تو مجھے مار دیا جائے گا۔

ویڈیو بیان میں بینا چوہدری کا مزید یہ کہنا تھا کہ میرے ساتھ کسی بھی وقت کوئی بھی حادثہ پیش آسکتا ہے، اگر کل کو میں اس دنیا میں نہ رہوں یا پھر میرے ساتھ کوئی حادثہ رونما ہو جائے تو اس کے ذمہ دار لوگوں کی ویڈیو میں نے ریکارڈ کرکے رکھ لی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی جائے گی۔

Beena Chaudhry Ko Murder Ki Dhamkiyan

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Beena Chaudhry Ko Murder Ki Dhamkiyan and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Beena Chaudhry Ko Murder Ki Dhamkiyan to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   1449 Views   |   07 Jan 2024
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 02 May 2024)

مجھے مار دیا جائے گا ۔۔ سینیئر اداکارہ بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے ویڈیو بیان جاری کردیا، دیکھئے

مجھے مار دیا جائے گا ۔۔ سینیئر اداکارہ بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے ویڈیو بیان جاری کردیا، دیکھئے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ مجھے مار دیا جائے گا ۔۔ سینیئر اداکارہ بینا چوہدری کو قتل کی دھمکیاں، اداکارہ نے ویڈیو بیان جاری کردیا، دیکھئے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔