کھٹمل کے کٹے سے نجات پائیں یہ سوال اکثر سننے میں آتا ہے ۔آپ کے بستر میں موجود کھٹمل نہ صرف آپ کا خون پی کر جیتے ہیں بلکہ آپ کے بچوں کی نیند بھی خراب کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے ۔ بستر میں کھٹملوں کی موجودگی کوئی نئی نات نہیں یہ مسئلہ ہر جگہ پر ہے ۔ اس کا کٹا تقریباً دوسرے کیڑے کے کٹے جیسا ہی ہوتا ہے لیکن کٹنے والی جگہ پر تین یا پانچ دانے موجود ہوتے ہیں ۔ کھٹمل زیادہ تر جسم کے کھلے حصوں کو نشانہ بناتے ہیں جیسے کہ چہرے ، گردن ، ہاتھ اور بازو ، اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کھٹمل کے کاٹے کو کیسے کتم کیا جائے تو اس کے لئے ہم پانچ آسان گھریلو تراکیب پیش کررہے ۔ آئیے جانتے ہیں ۔
Tip 1
Toothpaste
Toothpaste is a good remedy to cure bites of bed bugs. Most of the toothpastes contain cooling menthol which reduce the feeling of itching and burning. Use only white toothpastes for treating a bed bug bite.
How To:
Apply some amount of toothpaste on the bite, leave for 10 minutes and then wash.
ٹوٹھ پیسٹ :
ٹوتھ پیسٹ کھٹمل کے کاٹے کے لئے بہت شاندار طریقہ سے آرام پہنچاتا ہے ۔ ٹوتھ پیسٹ کے اندار پایا جانے والا Cooling Mentholخارش اور جلن کو کم کرتا ہے ۔ یادر ہے کہ اس مقصد کے لئے سفید ٹوتھ پیسٹ ہی استعمال ، جیل والا نہیں ۔
طریقہ :
تھوڑا سا ٹوتھ پیسٹ لے کر کٹی ہوئی جگہ پر لگائیں اور دس منٹ کے لئے چھوڑدیں اور پھر دھولیں ۔
Tip 2
Teabags
Wet teabags are very effective to extinct itching and burning of a bed bug bite. Anesthetic properties of teabags help relieve the bites of bed bugs.
How To:
Store a used wet teabag in refrigerator for 30 minutes and then place it on the bitten area for 10 to 15 minutes.
ٹی بیگز :
گیلے ٹی بیگز بھی کھٹمل کے دانے پر خارش اور جلن کے لئے بہت کار آمد ہے ۔ اس کے اندر پائی جانے والی بے حس کرنے والی (Anesthetic)خصوصیات کھٹمل کے کٹے سے آرام پہنچانے کے لئے انتہائی مددگار ہے ۔
طریقہ :
ایک استعمال شدہ ٹی بیگز لیں جو سوکھا نہ ہو، فریج میں رکھ دیں اور تیس منٹ بعد نکال لیں اور کٹے کی جگہ پر رکھ دیں ۔
پندرہ منٹ تک رکھے رہنے دیں اور پھر ہٹالیں ۔
Tip 3
Baking Soda
Sodium Bicarbonate or baking soda reduces the effects of bed-bug bites. It is an anti-inflammatory agent which helps to reduce swelling of the bite as well.
How To:
Mix 1 tsp of baking soda into 3 tsps of water. Smear the mixture on the bite, leave for some time (10 to 15 minutes) and then rinse off.
بیکنگ سوڈا :
بیکنگ سوڈا یا سوڈیم بائی کاربونیٹ بھی کھٹمل کے دانے کے لئے بہت مفید ہے ۔ اس میں موجود اینٹی Inflammatoryخصوصیات سوجن کو کم کرتی ہیں اور کھجلی سے آرام پہنچاتی ہیں ۔
طریقہ :
ایک چائے کا چمچ بیکنگ سوڈا لے کر تین چائے کے چمچ پانی میں مکس کرلیں ۔
مکسچر کو دانے پر لگائیں اور دس سے پندرہ منٹ لگا رہنے کے بعد صاف پانی سے دھولیں ۔
Tip 4
Lemon Juice
Lemon juice works well to dry swellings caused by bed bug or flea bites. Applying lemon juice also prevents itching feeling on the bite area.
How To:
Extract a little amount of little juice. Dip cotton in it and apply on the bites. Wash it as it becomes dry. You can repeat the process 3 to 4 times a day.
NOTE: While using this remedy, do not expose skin to sun as lemon makes skin vulnerable of sunrays.
لیموں کا رس :
بھڑ ہو یا پسو، لیموں کا رس ان کے کٹے کے لئے مفید ہے ۔ لیموں کا رس نہ صرف سوجن کو ختم کرتا ہے بلکہ خارش سے بھی آرام پہنچاتا ہے ۔
طریقہ :
تھوڑا سا لیموں کاجوس نکالیں ۔ اس میں روئی کا ٹکڑا ترکریں اور کٹے کی جگہ پر لگائیں ۔ جب خشک ہوجائے تو پانی سے دھولیں ۔ یہ عمل دن میں تین سے چار مرتبہ دھرائیں ۔
نوٹ :
جب لیموں کا رس جلد پر استعمال کریں تو دھوپ میں مت نکلیں یا اگر نکلنا ہو تو لیموں لگی جگہ کو ڈھانپ کر نکلیں ۔ سورج کی شعائیں لیموں لگی جگہ کو نقصان پہنچاتی ہیں ۔
Tip 5
Apple Cider Vinegar
Acetic acid in vinegar is very effective to reduce itching sensation. Using apple cider or white vinegar on the bite, you can get rid of bed bug bites fast.
How To:
Apply raw apple cider or white vinegar on the bite. Let it dry and then wash out. Redo this process if needed.
سیب کا سرکہ :
سرکے کے اندرپایاجانے والا acetic acidکھجلی اور خارش کو ختم کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے ۔
سیب یا سفید سرکہ کھٹمل کے دانے پر لگانے سے آپ کھٹمل کے کٹے سے تیزی سے نجات پا سکتے ہیں ۔
طریقہ :
خالص سیب یا سفید سرکہ دانے پر لگائیں ۔ جب خشک ہوجائے تو دھولیں ۔ اگر ضرورت محسوس کریں تو اس عمل کو دھرا لیں ۔
Share your opinions on How to Get Rid of Bed Bug Bites - 5 Simple Tips
(leave comments in the box below)
How to treat bed bug bites? The story behind this question is painful. Bed bugs have spoilt sweet dreams of many. They live on your blood. Having bugs in the bed is not something just happened to you alone. It is a common worry of people everywhere in the world. Bed-bug bites are almost similar to bites of other insects. They leave 3 to 5 spots in a row, usually on face, hands and arms.
In this article, you will learn what to do if bitten by bed bugs; you can cure them yourself at home with 5 easy tips with simple household products.
Let's find what are those remedies.
Tags: Khatmal Bites Treatment Tips for Flea Bites
Discover a variety of Tips and Totkay articles on our page, including topics like Get Rid Bed Bug Bites and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Get Rid Bed Bug Bites to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.