انکی گرل فرینڈ کے بارے میں جانتی ہوں۔۔ کیا بلال عباس اور درفشاں ڈیٹ کر رہے ہیں؟ مائرہ خان کا انکشاف

بلال عباس اور دورفشان سلیم وہ دو زبردست پاکستانی اداکار ہیں جنہوں نے گزشتہ برس ہم ٹی وی پر نشر ہونے والے اپنے سپر ہٹ ڈرامہ سیریل عشق مرشد کی کامیابی کے بعد زبردست اسٹارڈم حاصل کیا۔ اور اس کے بعد سے ہی دونوں کی جوڑی کے بہت چرچے ہیں۔

حال ہی میں ٹک ٹاک پر اداکارہ مائرہ خان کا ایک کلپ کافی وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ بلال عباس خان اور دورفشان سلیم انڈسٹری کے نئے دوست ہیں۔

ایاز سمو نے جب پوچھا کہ بلال عباس کے بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں؟ تو مائرہ خان نے کہا کہ، "میں نام تو نہیں لے سکتی لیکن ان کی نئی گرل فرینڈ کے بارے میں جانتی ہوں"۔

جس پر ایاز سمو نے پھر کہا، "ٹھیک ہے! بلال عباس خان اور دورفشان سلیم"۔

یہ بات سن کر مائرہ گڑبڑا گئیں اور کہنے لگیں کہ میں نے کچھ نہیں کہا، اور دونوں ہنس دیئے۔

Maira Khan Talks About Bilal Abbas And Durefishan Relationship

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Maira Khan Talks About Bilal Abbas And Durefishan Relationship and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Maira Khan Talks About Bilal Abbas And Durefishan Relationship to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   438 Views   |   03 Feb 2025
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 04 February 2025)

انکی گرل فرینڈ کے بارے میں جانتی ہوں۔۔ کیا بلال عباس اور درفشاں ڈیٹ کر رہے ہیں؟ مائرہ خان کا انکشاف

انکی گرل فرینڈ کے بارے میں جانتی ہوں۔۔ کیا بلال عباس اور درفشاں ڈیٹ کر رہے ہیں؟ مائرہ خان کا انکشاف ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ انکی گرل فرینڈ کے بارے میں جانتی ہوں۔۔ کیا بلال عباس اور درفشاں ڈیٹ کر رہے ہیں؟ مائرہ خان کا انکشاف سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔