ماں کے چہرے کی جھریاں ختم کردیں ۔۔ انجیکشن کے ذریعے جھریاں کیسے ختم کی جاتی ہیں؟ ڈاکٹر شائستہ لودھی کا بتایا ہوا ایسا طریقہ جس نے خواتین کی بڑی مشکل آسان کردی

ڈاکٹر شائستہ لودھی کی بیوٹی کلینک سے اب تقریباً سب ہی خواتین آسانی سے فائدہ اٹھا رہی ہیں ، کوئی طارق روڈ کی برانچ جا کر مزے سے ٹریٹمنٹ کروا رہی ہیں تو کوئی جا رہی ہیں ناظم آباد اور کچھ نے تو ڈیفینس کا دورہ بھی کرلیا ہے تو کوئی اس کوشش میں ہوتی ہیں کہ کب شائستہ اپنے پیج پر کوئی لائیو سیشن اپ لوڈ کریں تو یہ مفت میں مشورے حاصل کریں۔

کچھ روز قبل ایک بزرگ خاتون نے شائستہ لودھی کی کلینک کا دورہ کیا اور اپنی جھریوں اور بڑھتی عمر کے اثرات کو چھپانے کا ٹریٹمنٹ کروایا جس کی تصویر سوشل میڈیا پر لگتے ہی لائن سے خواتین کے کمنٹس آنے شروع ہوگئے کہ کیا کروایا کیسے کروایا، ڈاکٹر صاحبہ نے کتنا معاوضہ لیا وغیرہ وغیرہ ۔۔

ڈاکٹر شائستہ نے انجیکشن کے ذریعے پہلے خون کا نمونہ لیا، اس میں پلازمہ شامل کیا اور پھر کچھ منفرد اینٹی ایجنگ بوٹوکس شامل کرکے خاتون کی جلد پر لگائے اور پھر شاندار رزلٹ آپ کے سامنے ہے۔ اب وہ خواتین جو جھریاں چھپانا چاہتی ہیں وہ فوراً ہی اس ٹریٹمنٹ کے لئے ڈاکٹر شائستہ کی کلینک کال کرکے اپنا اپاؤنٹمنٹ لے لیجیئے، جلدی کریں کہیں آپ دیر ہی نہ کرد یں۔

Injection Ke Zariye Jhuriyan Kese Khatam Ki Jati Hai

Discover a variety of Beauty and Skin Care articles on our page, including topics like Injection Ke Zariye Jhuriyan Kese Khatam Ki Jati Hai and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Injection Ke Zariye Jhuriyan Kese Khatam Ki Jati Hai to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In Beauty and Skin Care  |   0 Comments   |   8980 Views   |   09 Apr 2023
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

ماں کے چہرے کی جھریاں ختم کردیں ۔۔ انجیکشن کے ذریعے جھریاں کیسے ختم کی جاتی ہیں؟ ڈاکٹر شائستہ لودھی کا بتایا ہوا ایسا طریقہ جس نے خواتین کی بڑی مشکل آسان کردی

ماں کے چہرے کی جھریاں ختم کردیں ۔۔ انجیکشن کے ذریعے جھریاں کیسے ختم کی جاتی ہیں؟ ڈاکٹر شائستہ لودھی کا بتایا ہوا ایسا طریقہ جس نے خواتین کی بڑی مشکل آسان کردی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں کے چہرے کی جھریاں ختم کردیں ۔۔ انجیکشن کے ذریعے جھریاں کیسے ختم کی جاتی ہیں؟ ڈاکٹر شائستہ لودھی کا بتایا ہوا ایسا طریقہ جس نے خواتین کی بڑی مشکل آسان کردی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔