ماں باپ بننے کے خواہشمند افراد کو انجیر کا شیک کیوں پینا چاہیے؟ اس کو بنانے کا آسان طریقہ اور فائدے

انجیر ایک بہترین پھل ہے جسے آپ اپنی غذا میں اس وقت ضرور شامل کریں خاص طور پر جب آپ اولاد کے لیے کوشش کررہے ہوں. یہ منفرد اینٹی آکسیڈنٹس اور مختلف قسم کے وٹامنز اور معدنیات سے مالا مال ہیں، یہ سب آپ کی زرخیزی بڑھانے میں معاون ثابت ہوں گے۔ مردوں کے لیے انجیر اسپرم کی تعداد کو بڑھانے میں مدد کر سکتے ہیں، جبکہ خواتین کے لیے، ہارمون کے عدم توازن یا بے قاعدہ ماہواری کے نظام کو بہتر کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

اینٹی آکسیڈنٹس (خاص طور پر فولیٹ اور زنک) مردوں اور عورتوں دونوں کی زرخیزی کو بہتر بنانے اور بڑھانے میں مدد کرتے ہیں اور انجیر کی اسموتھی ان کو حاصل کرنے کا بہترین زریعہ ہیں.

انجیر، 1 چمچ چکا کے بیج، 3 چمچ جئی،2 چمچ گری دار میوے، 1/3 کپ قدرتی ناریل کا دہی، 1 1/2 کپ بادام کا دودھ 2 چمچ شہد، 1/2 کپ برف

تمام اجزاء کو تیز رفتار بلینڈر میں شامل کریں اور 1 منٹ تک یا ہموار ہونے تک چلائیں. اسموتھی کو پتلا کرنے لئے اگر ضروری ہو تو مزید دودھ شامل کریں۔

Benefits Of Fig Smoothie

Discover a variety of Health and Fitness articles on our page, including topics like Benefits Of Fig Smoothie and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Benefits Of Fig Smoothie to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In Health and Fitness  |   0 Comments   |   5611 Views   |   23 Nov 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

ماں باپ بننے کے خواہشمند افراد کو انجیر کا شیک کیوں پینا چاہیے؟ اس کو بنانے کا آسان طریقہ اور فائدے

ماں باپ بننے کے خواہشمند افراد کو انجیر کا شیک کیوں پینا چاہیے؟ اس کو بنانے کا آسان طریقہ اور فائدے ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ماں باپ بننے کے خواہشمند افراد کو انجیر کا شیک کیوں پینا چاہیے؟ اس کو بنانے کا آسان طریقہ اور فائدے سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔