معصوم بیٹا بھی ماں کو دُلہن کے روپ میں حیرت سے دیکھتا رہا ۔۔ ماہرہ خان کی شادی کی نئی تصاویر، جیسے چاند اُترا ہو زمین پر، ویڈیو

ماہرہ خان کی شادی ان دنوں کافی چرچہ میں ہے، ہر کوئی اسی بارے میں بات کر رہا ہے، اور کرے بھی کیوں ناں انکی شادی کسی پریوں کی کہانی سے کم تھوڑی تھی۔

گزشتہ دو دن سے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ان کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں اور اب اداکارہ نے اپنے پرستاروں کے لیے خود اپنی شادی کی خصوصی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کر دی ہیں۔

ان کی شادی کی تصویروں کو فیشن فوٹو گرافر شہباز شازی نے انتہائی خوبصورت انداز میں عکس بند کیا ہے کہ ڈھلتی شام، وادی کے بیچ ماہرہ خان اور ان کے عقب سے جھانکتی سُنہری روشنی۔۔ ایسے جیسے چاند اُترا ہو زمین پر۔

اس سے پہلے اداکارہ نے اپنے ہمسفر کی خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے "بسمہ اللّٰہ" اور "الحمداللّٰہ" لکھا تھا۔

ماہرہ خان نے اس یاد گار دن کی ایک ویڈیو بھی شیئر کی ہے اور ساتھ ہی لکھا ہے، "میرا شہزادہ سلیم"۔

اس ویڈیو میں وہ اپنے بھائی اور بیٹے کا ہاتھ تھامے اسٹیج کی جانب بڑھ رہی ہیں، اور کچھ مناظر میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ خوشی و غمی کے لمحات بانٹتے ہوئے بھی دکھائی دے رہی ہیں۔

ماہرہ خان کی اس ویڈیو پر اداکارہ مونی رائے، ملائکہ اروڑا، مایا علی، ایمن خان، منال، عروہ حسین اور صبور علی سمیت دیگر اداکاروں نے مبارکباد پیش کی ہے۔

Mahira Khan Shares Wedding Video And Pictures

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Mahira Khan Shares Wedding Video And Pictures and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Mahira Khan Shares Wedding Video And Pictures to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   20582 Views   |   04 Oct 2023
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 January 2025)

معصوم بیٹا بھی ماں کو دُلہن کے روپ میں حیرت سے دیکھتا رہا ۔۔ ماہرہ خان کی شادی کی نئی تصاویر، جیسے چاند اُترا ہو زمین پر، ویڈیو

معصوم بیٹا بھی ماں کو دُلہن کے روپ میں حیرت سے دیکھتا رہا ۔۔ ماہرہ خان کی شادی کی نئی تصاویر، جیسے چاند اُترا ہو زمین پر، ویڈیو ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ معصوم بیٹا بھی ماں کو دُلہن کے روپ میں حیرت سے دیکھتا رہا ۔۔ ماہرہ خان کی شادی کی نئی تصاویر، جیسے چاند اُترا ہو زمین پر، ویڈیو سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔