17 سال بعد بھی آج بھی ویسے ہی ۔۔ سیّد جبران اور فواد خان کے ساتھ عائشہ عمر نے کون سی پرانی ویڈیو شیئر کر دی، دیکھیں

عائشہ عمر نے ساتھی اداکاروں کے ساتھ 17 سال پرانی ویڈیو شیئر کر کے ماضی کی یاد تازہ کر دی۔

گزشتہ دنوں عائشہ عمر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر 2007ء میں ریلیز ہونے والے کامیڈی ڈرامے ’جٹ اینڈ بونڈ‘ کی ایک کلپ ویڈیو شیئر کی۔ جس میں عائشہ سمیت فواد خان، سید جبران اور احمد بٹ بھی موجود ہیں۔

اداکارہ یہ کلپ انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ، "یہ کون ہیں؟ یہ ہم ہیں؟ یہ جٹ بانڈ ہے! ہمارے کرئیر کی شروعات۔۔ اُف کیا دن تھے وہ"۔

ساتھ ہی عائشہ نے اسے اپنی اسٹوری میں لگاتے ہوئے لکھا کہ، لگتا ہے کہ یہ 20 سال پرانا کلپ ہے"۔

انہوں نے اپنی اس پوسٹ میں اپنے ساتھی فنکاروں فواد خان اور سید جبران کو بھی ٹیگ کیا ہے۔

17 سال پرانے اس سین میں نظر آنے والے سب ہی نامور فنکار آج بھی اتنے ہی پر کشش اور خوبصورت ہیں۔

Ayesha Omar Shares Old Video With Fawad Khan And Syed Jibran

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Ayesha Omar Shares Old Video With Fawad Khan And Syed Jibran and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Ayesha Omar Shares Old Video With Fawad Khan And Syed Jibran to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Salwa Noor  |   In News  |   0 Comments   |   793 Views   |   05 Jun 2024
About the Author:

Salwa Noor is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Salwa Noor is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 22 December 2024)

17 سال بعد بھی آج بھی ویسے ہی ۔۔ سیّد جبران اور فواد خان کے ساتھ عائشہ عمر نے کون سی پرانی ویڈیو شیئر کر دی، دیکھیں

17 سال بعد بھی آج بھی ویسے ہی ۔۔ سیّد جبران اور فواد خان کے ساتھ عائشہ عمر نے کون سی پرانی ویڈیو شیئر کر دی، دیکھیں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ 17 سال بعد بھی آج بھی ویسے ہی ۔۔ سیّد جبران اور فواد خان کے ساتھ عائشہ عمر نے کون سی پرانی ویڈیو شیئر کر دی، دیکھیں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔