کاش آج بابا بھی زندہ ہوتے۔۔ جنید جمشید کے چھوٹے بیٹے کا نکاح! دیکھیں خوبصورت تصاویر

مرحوم نعت خواں جنید جمشید کے سب سے چھوٹے بیٹے سیف اللہ جنید جمشید کا نکاح ہوگیا ہے جس کی تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں. دیکھیں

ان تصاویر میں سیف اللہ جنید کو انتہائی خوش گوار موڈ میں اپنے بھائیوں کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے ساتھ ہی دلہن کے مہندی سے سجے ہاتھ کی تصویر بھی موجود ہے البتہ دلہن کا نام سمیت کوئی اطلاع سوشل میڈیا پر موجود نہیں.

اس خوشی کے موقع پر صارفین سیف اللہ کو نئی زندگی کی شروعات کے لئے مبارکباد دے رہے ہیں اور ساتھ ہی ان کے والد کو بھی یاد کررہے ہیں. صارفین کا کہنا ہے کہ کاش اس موقع پر ان کے بابا بھی زندہ ہوتے تو اپنے سامنے بیٹے کو دلہا بنے دیکھ کر بہت خوش ہوتے.

Junaid Jamshed Youngest Son Got Married

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Junaid Jamshed Youngest Son Got Married and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Junaid Jamshed Youngest Son Got Married to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   5317 Views   |   13 Jan 2024
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 April 2024)

کاش آج بابا بھی زندہ ہوتے۔۔ جنید جمشید کے چھوٹے بیٹے کا نکاح! دیکھیں خوبصورت تصاویر

کاش آج بابا بھی زندہ ہوتے۔۔ جنید جمشید کے چھوٹے بیٹے کا نکاح! دیکھیں خوبصورت تصاویر ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ کاش آج بابا بھی زندہ ہوتے۔۔ جنید جمشید کے چھوٹے بیٹے کا نکاح! دیکھیں خوبصورت تصاویر سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔