بڑی رقم والدہ کے ہاتھ میں دی تو آنکھیں نم ہوگئیں ۔۔ کراچی میں عمر قید کے قیدی نے جب والدہ کے ہاتھ میں رقم دی تو ان کے کیا جذبات تھے؟

کراچی کے سینٹرل جیل میں عمر قید کے ایک قیدی کی پینٹنگ 11 لاکھ روپے میں فروخت ہوئی اور وہ رقم اس نے اپنی والدہ کے ہاتھ میں رکھ دی۔

کراچی میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے مجرم اعجاز کی پینٹنگ 11 لاکھ روپے میں فروخت ہوئی تو مجرم نے وہ پوری رقم اپنی والدہ کو دیدی۔

اس حوالے سے مجرم اعجاز نے کہا کہ جیل میں ہی پینٹنگ بنانا سیکھی، وہیں بنائیں اور نمائش کے لیے پیش کردیں۔

قیدی کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ یہ رقم میری والدہ کے عمرے اور بہن کی شادی کے لیے میں کام آئے۔ والدہ نے اپنے بیٹے سے متعلق کہا کہ کہ مجھے فخر ہے کہ میرے بیٹے نے میرے عمرے کا بندوبست کیا ہے، اور انہیں دعائیں بھی دیں۔

قائم مقام آئی جی جیل خانہ جات محمد حسن سہتو کا کہنا ہے کہ قیدی اعجاز نے 3 لاکھ روپے اپنی بہن کی شادی کے لیے بھی دیے ہیں۔

Karachi Me Qaidi Ki Painting Lakhon Rupy Me Farokht

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Karachi Me Qaidi Ki Painting Lakhon Rupy Me Farokht and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Karachi Me Qaidi Ki Painting Lakhon Rupy Me Farokht to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Zain  |   In News  |   0 Comments   |   3941 Views   |   11 Oct 2023
About the Author:

Zain is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Zain is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 01 May 2024)

بڑی رقم والدہ کے ہاتھ میں دی تو آنکھیں نم ہوگئیں ۔۔ کراچی میں عمر قید کے قیدی نے جب والدہ کے ہاتھ میں رقم دی تو ان کے کیا جذبات تھے؟

بڑی رقم والدہ کے ہاتھ میں دی تو آنکھیں نم ہوگئیں ۔۔ کراچی میں عمر قید کے قیدی نے جب والدہ کے ہاتھ میں رقم دی تو ان کے کیا جذبات تھے؟ ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ بڑی رقم والدہ کے ہاتھ میں دی تو آنکھیں نم ہوگئیں ۔۔ کراچی میں عمر قید کے قیدی نے جب والدہ کے ہاتھ میں رقم دی تو ان کے کیا جذبات تھے؟ سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔