دھاگہ ٹوٹتا ہے اور سلائی میں کھچاؤ پیدا ہوتا ہے ۔۔ سلائی مشین کے بازاری تیل خریدنے سے اچھا ہے گھر میں مشین کا تیل 2 چیزوں سے بنائیں اور مشین کے مسئلے حل کریں

سلائی مشین کا استعمال گھروں میں اب بھی پہلے کی نسبت زیادہ ہونے لگا ہے کیونکہ ہر کسی کی اپنی مرضی کے مطابق کپڑے پہننے کی جستجو نے اسے سلائی سیکھنے پر مجبور کردیا ہے ورنہ درزی سلائی کے پسیے بھی زیادہ لے لیتے ہیں اور بعض اوقات مرضی کا ڈیزائن بھی بنا کر نہیں دیتے۔ جہاں سلائی کا رجحان بڑھا وہیں چیزوں کا استعمال بھی زیادہ ہوا اور مشنیوں کے خراب ہونے کا مسئلہ بھی بڑھ گیا۔

لیکن سلائی باریک اور اچھی نہ ہونے کی ایک وجہ اس میں ڈلنے والا وہ بازاری تیل بھی ہے جو سوئی کی دھاروں کو تیز کرنے میں مدد بھی دیتا ہے اور اچھی سلائی کی وجہ بھی بنتا ہے۔ جس سے سلئای بھی جمی جمی آتی ہے اور صفائی سے ہوتی ہے۔

لیکن آج کل جہاں ہر چیز خرابی یا ملاوٹ کے ساتھ مل رہی ہے وہیں یہ سلائی مشین کو تیل بھی مہنگا اور غیر معیاری ہوگیا ہے۔ مگر اب گھر بیٹھے اس تیل کو صرف 2 چیزوں سے آپ خود بھی بنا سکتی ہیں۔

گھر میں مشین کا تیل کیسے بنائیں؟

٭ اجزاء:

سرسوں کا تیل 2 چمچ
مٹی کا تیل آدھا کپ
ناریل کا تیل 3 سے 4 چمچ

٭ طریقہ:

ان تینوں تیلوں کو آپس میں اچھی طرح مکس کرکے ایک جار میں یا اوپر سے باریک ٹوپی نما بوتل میں بھر کر کچھ گھنٹوں کے لئے رکھ دیں۔اس کے بعد مشین میں استعمال کریں اس سے نہ تو مشین دھاگہ توڑے گی اور نہ سلائی میں بڑے بڑے سلنگے یا گیپ چھوڑے گی۔

Dhaga Tootta Hai Bar Bar

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Dhaga Tootta Hai Bar Bar and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Dhaga Tootta Hai Bar Bar to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Humaira  |   In News  |   0 Comments   |   13016 Views   |   16 Dec 2022
About the Author:

Humaira is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Humaira is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 28 March 2024)

دھاگہ ٹوٹتا ہے اور سلائی میں کھچاؤ پیدا ہوتا ہے ۔۔ سلائی مشین کے بازاری تیل خریدنے سے اچھا ہے گھر میں مشین کا تیل 2 چیزوں سے بنائیں اور مشین کے مسئلے حل کریں

دھاگہ ٹوٹتا ہے اور سلائی میں کھچاؤ پیدا ہوتا ہے ۔۔ سلائی مشین کے بازاری تیل خریدنے سے اچھا ہے گھر میں مشین کا تیل 2 چیزوں سے بنائیں اور مشین کے مسئلے حل کریں ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ دھاگہ ٹوٹتا ہے اور سلائی میں کھچاؤ پیدا ہوتا ہے ۔۔ سلائی مشین کے بازاری تیل خریدنے سے اچھا ہے گھر میں مشین کا تیل 2 چیزوں سے بنائیں اور مشین کے مسئلے حل کریں سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔