لڑکی انگریز تھی اس لئے گھر والے شادی کے لئے نہیں مان رہے تھے۔۔ انگلینڈ سے شادی کر کے آنے والی لڑکی نے خود کو پنجابی سسرال کے رنگ میں کیسے ڈھالا؟ دلچسپ کہانی

انگریز لڑکی پسند تھی میں خود پنجابی ہوں۔ ماں کو بتایا تو بہت غصہ ہوئیں۔ کہا کہ گوری سے شادی نہیں کرواسکتے۔ پورا خاندان ناراض ہوگیا تھا۔ کئی سال تک گھر والوں کو مناتا رہا۔ اب وہی لوگ ہیں جو میری بیوی کی تعریف کرتے ہیں۔

یہ کہنا ہے مونی سنگھ کا جن کا تعلق بھارت میں پنجاب کے ایک گاؤں سے ہے۔ مونی سنگھ تعلیم حاصل کرنے کے لئے ملک سے باہر گئے تو ان کی ملاقات انگریز لڑکی ایبے سے ہوئی۔ دونوں کی دوستی محبت میں ایسے بدلی کہ مونی نے ایبے کو ہی جیون ساتھی بنانے کا سوچا مگر یہ اتنا آسان بھی نہ تھا۔

خیر مونی نے ایبے سے شادی کر لی۔ اب دونوں اپنا یوٹیوب چینل چلاتے ہیں اور دنیا بھر میں گوری حسینہ اور پنجابی نوجوان کی یہ جوڑی کافی مقبول بھی ہے۔ ایبے نے بھی شوہر کی خاطر پنجابی کلچر کو دل سے اپنایا ہے

ایبے ساس کے ساتھ برتن بھی دھوتی ہیں

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مونی پہلی بار اپنی انگریز بیگم کو اپنے گاؤں لے کر آئے تو ایبے نے عام لڑکیوں کی طرح ہی ساس کے ساتھ برتن دھلوائے اور بچوں کے ساتھ کھیلتی رہیں۔

ان کے 2 بچے بھی ہیں

ایبے اور مونی کے دو پیارے پیارے بچے بھی ہیں جو پنجابی میں بات کرنا بھی جانتے ہیں۔ گاؤں میں ایبے بالکل عام لڑکیوں کی طرح سادہ زندگی بسر کرتی ہیں۔

England Se Shadi Kar Ke Ane Wali Larki

Discover a variety of News articles on our page, including topics like England Se Shadi Kar Ke Ane Wali Larki and other health issues. Get detailed insights and practical tips for England Se Shadi Kar Ke Ane Wali Larki to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   33683 Views   |   07 Apr 2023
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 21 January 2025)

لڑکی انگریز تھی اس لئے گھر والے شادی کے لئے نہیں مان رہے تھے۔۔ انگلینڈ سے شادی کر کے آنے والی لڑکی نے خود کو پنجابی سسرال کے رنگ میں کیسے ڈھالا؟ دلچسپ کہانی

لڑکی انگریز تھی اس لئے گھر والے شادی کے لئے نہیں مان رہے تھے۔۔ انگلینڈ سے شادی کر کے آنے والی لڑکی نے خود کو پنجابی سسرال کے رنگ میں کیسے ڈھالا؟ دلچسپ کہانی ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ لڑکی انگریز تھی اس لئے گھر والے شادی کے لئے نہیں مان رہے تھے۔۔ انگلینڈ سے شادی کر کے آنے والی لڑکی نے خود کو پنجابی سسرال کے رنگ میں کیسے ڈھالا؟ دلچسپ کہانی سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔