ایمان ہو یا جشن ذاتی معاملہ ہے۔۔ عمرہ سے واپس آ کر ناچ گانا ! ایمن سلیم نے کبریٰ اور گوہر رشید کی حمیت میں صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

"شادی کی تقریبات ذاتی چیز ہیں، اس لیے اگر اچھی بات نہیں کہہ سکتے تو برا بھی نہیں کہنا چاہیے۔ جب کبھی کوئی اپنی ذاتی زندگی اپنی خوشی سے جینے کی کوشش کرتا ہے تو لوگوں کو اس پر غیر ضروری تنقید کرنے سے گریز کرنا چاہیے۔ اگر ایک سیلیبرٹی جوڑا مقدس مقام پر نکاح کرتا ہے اور پھر اپنی مرضی اور خوشی سے اپنی شادی کا جشن منانا ہے تو اس میں آپ کو کیا تکلیف ہے؟ یہ آپ کو کس طرح متاثر کر رہا ہے؟ لوگوں کے لیے دوسروں کی خوشی میں خوش رہنا اتنا مشکل کیوں ہے؟ کسی کو کسی دوسرے کے اخلاص یا ایمان پر سوال کرنے کا کوئی حق نہیں ہے، ایمان ہو یا جشن منانا، یہ ذاتی معاملہ ہے۔ اگر آپ کسی کی خوشی میں خوش نہیں ہو سکتے تو اپنے کام سے کام رکھیں۔"

حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے فنکار جوڑی کبریٰ خان اور گوہر رشید کی حمایت میں اداکارہ ایمن سلیم کا بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے سوشل میڈیا پر ان کی شادی کے جشن پر تنقید کرنے والوں کو کھری کھری سنائی۔

ایمن سلیم نے انسٹاگرام پر لکھا کہ شادی کے مواقع ذاتی ہیں، اور اگر کسی کو اچھی بات کہنے کی ہمت نہ ہو، تو کم از کم برا تو نہ کہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جب کوئی شخص اپنی خوشی سے اپنی ذاتی زندگی گزارنے کی کوشش کرتا ہے، تو لوگوں کو اس پر بے جا تنقید نہیں کرنی چاہیے۔

ایمن نے سوال اٹھایا کہ اگر کوئی سیلیبرٹی جوڑا اپنی مرضی اور خوشی سے شادی کی تقریب مناتا ہے، تو اس میں دوسروں کو تکلیف کیوں پہنچ رہی ہے؟ انہوں نے کہا کہ ہمیں دوسروں کی خوشیوں میں شریک ہونے کی بجائے ان پر اعتراض کرنے کی ضرورت نہیں، اور اگر کوئی ان کے خوشی منانے کے طریقے سے اختلاف رکھتا ہے، تو وہ اپنا کام جاری رکھے۔

یاد رہے کہ کبریٰ خان اور گوہر رشید نے مکہ مکرمہ میں سادگی سے نکاح کیا تھا اور بعد میں پاکستان میں شیندی کی تقریب میں ڈانس کیا، جس پر کچھ سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔ ایمن سلیم نے اس جوڑی کی خوشیوں میں شریک ہونے کی اہمیت پر زور دیا ہے!

Aymen Saleem Defends Kubra And Gohar Rasheed

Discover a variety of News articles on our page, including topics like Aymen Saleem Defends Kubra And Gohar Rasheed and other health issues. Get detailed insights and practical tips for Aymen Saleem Defends Kubra And Gohar Rasheed to help you on your journey to a healthier life. Our easy-to-read content keeps you informed and empowered as you work towards a better lifestyle.

By Khush Bakht  |   In News  |   0 Comments   |   27 Views   |   23 Feb 2025
About the Author:

Khush Bakht is a content writer with expertise in publishing news articles with strong academic background. Khush Bakht is dedicated content writer for news and featured content especially food recipes, daily life tips & tricks related topics and currently employed as content writer at kfoods.com.

Related Articles
Top Trending
COMMENTS | ASK QUESTION (Last Updated: 24 February 2025)

ایمان ہو یا جشن ذاتی معاملہ ہے۔۔ عمرہ سے واپس آ کر ناچ گانا ! ایمن سلیم نے کبریٰ اور گوہر رشید کی حمیت میں صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا

ایمان ہو یا جشن ذاتی معاملہ ہے۔۔ عمرہ سے واپس آ کر ناچ گانا ! ایمن سلیم نے کبریٰ اور گوہر رشید کی حمیت میں صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا ہر کسی کے لیے جاننا ضروری ہیں کیونکہ یہ ایک اہم معلومات ہے۔ ایمان ہو یا جشن ذاتی معاملہ ہے۔۔ عمرہ سے واپس آ کر ناچ گانا ! ایمن سلیم نے کبریٰ اور گوہر رشید کی حمیت میں صارفین کو آڑے ہاتھوں لے لیا سے متعلق تفصیلی معلومات آپ کو اس آرٹیکل میں بآسانی مل جائے گی۔ ہمارے پیج پر کھانوں، مصالحوں، ادویات، بیماریوں، فیشن، سیلیبریٹیز، ٹپس اینڈ ٹرکس، ہربلسٹ اور مشہور شیف کی بتائی ہوئی ہر قسم کی ٹپ دستیاب ہے۔ مزید لائف ٹپس، صحت، قدرتی اجزاء اور ماڈرن ریمیڈی کے فوڈز میں موجود ہے۔